مجلس۵۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ء    فجر   :سارا دارومدار اللہ کے نزدیک اچھا ہونے میں ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:سارا دارومدار اللہ تعالیٰ کے نزدیک اچھا ہونے پرہے۔۔۔

05:31) یزید پر لعنت کرنے سے متعلق ایک شخص کا سوال اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔

06:41) نصیحت کرنے سے متعلق ایک عالم کو فرمایاکہ مجھے تو بس ایک ہی بات یاد ہے بس اُس کو دہرائے دیتا ہوں وہ یہ کہ اپنے کو مٹانا چاہیے۔۔۔

08:36) یہ کہنا کہ میری ان سے مناسبت نہیں ہے یہ بہت بڑا مرض ہے۔۔۔

10:03) قُربِ حق کیا ہے؟۔۔۔

14:38) سالکین کو توجہ دینے سے متعلق حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کا ایک مولانا کو جواب۔۔۔

16:38) ایک مولانا کو حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کا جواب کہ مصائب میں جو حکمتیں ہوتی ہیں وہ حق تعالیٰ ہی کو معلوم ہیں اگر بندے کو معلوم ہوجائیں تو وہ مصائب کو مانگے۔۔۔

18:58) کچھ گمراہ گر لوگوں کا تذکرہ۔۔۔

22:20) تعّصب سے متعلق کسی بزرگ کی بات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries