مجلس۷۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ء    فجر:  اللہ تعالیٰ سے تعلق کیسے پیدا ہو   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:19) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:سارا دارومدار حق تعالیٰ کے نزدیک اچھا ہونے پر ہے۔۔۔

03:20) حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی بڑھیا نے تعریف کی تو فرمایاکہ ایماں چو سلامت بلبِ گور بریم۔۔۔احسنت بریں چستی و چالاکی ما۔

04:50) اپنے آپ کو مٹانے سے متعلق ایک شخص کو نصیحت۔۔۔

06:13) کسی نبی کو دوسرے نبی پر ترجیح مت دو۔۔۔

08:33) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت فرمایاکہ جو اپنے پر رحم نہیں کرتا تو پھر اللہ تعالیٰ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔۔۔

10:11) علم پر عمل نہ ہوا تو کیا فائدہ۔۔۔

11:18) حضرت مولانا گنگوہی رحمہ اللہ کی حکایت۔۔۔

14:11) حضرت والا رحمہ اللہ کا اپنے شیخ کو خط لکھنے کا ادب۔۔

16:15) حضرت مولانا گنگوہی رحمہ اللہ کی حکایت۔۔۔

19:55) شیخ سے بدگمانی کرنا۔۔۔نصیحت۔۔

21:40) مصائب میں جو حکمتیں ہوتی ہیں وہ اللہ تعالیٰ ہی کو معلوم ہیں۔۔۔

28:48) اللہ سے کیسے تعلق پیدا ہو؟۔۔۔

29:55) غیبت ،بدگمانی سے متعلق کتنا مضمون ہے ۔۔۔بس اپنی اصلا ح کی فکر کریں۔۔۔

31:33) ذکر۔۔۔

42:56) جو تقویٰ کے اندر ہی لٹکے ہوئے ہیں وہ سنت پر بھی عمل نہیں کریں گے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries