مجلس۹۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ء    عشاء   :عشق کس سے کیا جائے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

09:25) مجلس شروع ہونے سے پہلے کسی نے پریشانی کی کوئی بات بتائی اس پر نصیحت کہ جتنے بھی مصائب ہیں سو فیصد ان میں ہمارا فائدہ ہے۔۔۔

09:26) نامحرم کو دیکھنے کہ بعد شوہر کیسے اچھا لگے گا؟۔۔۔بدنظری حرام ہے۔۔۔

13:53) حرام کھانے سے متعلق نصیحت۔۔۔ایسا لگتا ہیکہ مرنا ہی نہیں ہے۔۔۔ آئے تھے کس کام کو کیا کر چلے تہمتیں چند اپنے سر پر دھر چلے واں سے پرچہ بھی نہ لائے ساتھ میں یاں سے سمجھانے کو لے دفتر چلے 16:15) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

18:24) جو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر غیر اللہ پر مرتا ہے وہ پریشان رہتا ہے۔۔۔

27:53) یہ جوانی اللہ تعالیٰ پر فدا کرنی ہے۔۔۔

30:28) لیلیٰ کو چھوڑیں مولا پر مریں۔۔۔

31:12) میں اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کہ جب نظر کی خرابی شروع ہو اور نظر غلط جگہ جانے لگے تو اتنا تو سوچ لو کہ میری نظر پر بھی کسی کی نظر ہے۔۔۔

33:39) جی اس کا کیا لگے گا کسی کاروبار میں دل جس کا پھنس گیا ہو کسی زلفِ یار میں

34:56) عشق کس سے کیا جائے؟۔۔۔عشق اس سے کیا جائے جو رزق دینے والا ہے ،مشکل کُشا ہے،ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے۔۔۔

36:52) نامحرم سے دوستیاں لگانا اللہ کا عذاب ہے۔۔۔

37:56) ان الله خبیر بمایصنعون کی تفسیر۔۔۔

44:31) اس موبائل کی وجہ سے زندگی تباہ ہورہی ہے۔۔۔

47:00) موبائل فون،ویڈیو گیم وغیرہ کے نقصانات۔۔۔

48:10) بدنظری کے نقصانات۔۔۔

54:56) موبائل کی تباہ کاریاں! اولاد کو اسمارٹ فون دلوانے والوں کو نصیحت! زہر سے خطرناک ہے! کینسر سے بھی خطرناک ہے یہ موبائل!

56:15) ایک گناہوں میں ڈوبی خاتون کا عبرتناک انجام! ٹی وی دیکھتے دیکھتے انتقال ہوگیا! ایک نظر خراب ہونے کی تباہی!

57:27) کفر سے نفرت واجب ! کفار سے نفر ت حرام!

58:31) اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے! اللہ ہمارے ساتھ ہے!

01:00:21) کل سفر ہے ، اس کے لیے خوب دعا کریں! غیر موجودگی میں مجالس کو آباد رکھیں!

01:02:30) اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ پسند ہے کہ مجھے ناراض نہ کرو!۔۔۔۔سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو پسند ہے توبہ کرنا! اللہ کو ہم اگر خوش رکھیں گے تو وہ اللہ نعمتوں سے ہمیں نواز دیں گے!

01:05:38) غم مصائب و پریشانیوں میں اللہ کا در نہیں چھوڑنا۔۔۔

01:08:19) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries