مجلس۱۰ ۔ اکتوبر ۲ ۲۰۲ء فجر :غیبت ایک سنگین گناہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:04) حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم کہ پیغام کا ذکر کہ گزشتہ کل خانقاہ کا افتتاح ہوا اور حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم نے افتتاح کیا۔۔۔ 02:05) حضرت والا رحمہ اللہ کے خلیفہ مولانا اسماعیل صاحب کل غرفہ تشریف لائے تھےا ن کا تذکرہ اور حضرت والا رحمہ اللہ کی سنت کی اتباع کا واقعہ۔۔۔ 04:19) غیبت سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:حدیث میں غیبت کو زنا سے بدتر کہا گیا ہے۔۔۔ 05:53) غیبت کا علاج یہ ہی کہ پہلےتکبر کا علاج کرے۔۔۔ 07:33) منہ میں روزہ ہے اور زبان میں دوسرے کی غیبت ہے۔۔۔تو کیا روزہ ہوا۔۔۔ 08:23) عداوت بھی غیبت کے بدولت ہوتی ہے۔۔۔ 08:59) مولانا اسماعیل صاحب کی باتیں ۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی سنت کی اتباع۔۔۔ 11:33) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کی باتیں۔۔۔ 13:27) سفر کے لیے خاص دُعا ؤں کی درخواست ہے۔۔۔ | ||