جمعہ بیان ۷ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ء        :بیویوں پر ظلم کرنا گناہ ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

15:59) بیان سے پہلے اشعار پڑھے گئے۔۔۔

23:13) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

23:49) اللہ تعالی کو حاصل کرنے کا شاٹ کٹ نسخہ۔۔

24:01) صبر کرنے سے صدیقین کی آخری سرحد ملتی ہے۔۔

27:09) سچوں کے ساتھ یعنی اللہ والوں کے تو کتنا عاتھ رہنا ہے۔۔

30:59) آج ہم کہتے اللہ والے ہے ہی نہیں۔۔جواب۔۔

35:35) اصلی شیخ کون ہے۔۔

44:25) بیٹیوں کو نامحرم کے ساتھ پڑھارہے ہیں۔۔۔

44:44) آج کہتے ہیں ہم نے اتنا صبر کرلیا اب ہم سے صبر نہیں ہوتا۔۔

45:50) آیت کونو مع الصادقین دین کی بنیاد،نسبت مع اللہ کے حصول کا ذریعہ ہے۔۔

48:47) کچھ لوگ شیخ کے پاس دوست بن کر آتے ہیں اور کچھ لوگ مریض بن کر آتے ہیں ...ڈاکٹر اور مریض کی مثال۔۔۔

54:54) ایک بزرگ غرفہ آئے کیا پیاری بات فرمائی کہ تو کس کا ...خلوت میں جس کا ۔۔۔

57:15) بہت خوشنما ہیں یہ بنگلے تمہارے یہ گملوں کے جھرمٹ یہ رنگیں نظارے ارے جی رہے ہو یہ کس کے سہارے کہ مرنے سے ہوجائیں گے سب کنارے

01:01:04) جدائی کی سنت بھی سلام ہے۔۔

01:11:18) اولاد کی دین کی فکر کریں...علماء اور یہ طلباء جن کو ہم حقیر سمجھتے ہیں برائیاں کرتے ہیں یہ انبیاء علیہ السلام کے وارث ہیں ہم اپنی اولاد کی دین کی فکر زیادہ کریں آج کہتے ہیں کھائے گا کہاں سے؟ایسے لوگوں کو جواب۔۔۔

01:12:33) نیک صحبت کا کتنا فائدہ ہے۔۔

01:13:13) جمعہ کے چھ اعمال اور ان کی عظیم الشان فضیلت:۔ سرورِ عالم صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا جو جمعہ کے دن چھ عمل کرلے گا تو اﷲ تعالیٰ اس کو مسجد جاتے وقت ہر قدم پر ایک سال نفل نمازوں کا اور ایک سال نفل روزوں کا ثواب دے گا۔ مثال کے طور پر اگر کسی کا گھر پچاس قدم پر ہے تو پچاس سال کی نفلی نمازوں کا ثواب اور پچاس سال کے نفلی روزوں کا ثواب ملے گا اور عمل بہت آسان ہے۔۔ (۱)غسل کرنا(۲)مسجد جلد جانا(۳)پیدل جانا(۴)امام کے قریب بیٹھنا(۵)خطبہ غور سے سننا(۶)لغو کام یعنی فضول حرکت نہ کرنا۔ بعض لوگ خطبہ کے دوران فضول حرکتوں میں لگے ہوتے ہیں، کوئی چٹائی کو دیکھ رہا ہے، کوئی دیوار پر لگے ہوئے کتبے دیکھ رہا ہے، کوئی ادھر اُد ھردیکھ رہا ہے،یہ صحیح نہیں ہے۔ جب امام خطبہ دے رہا ہو تو صرف خطبہ سننا چاہیے۔

01:16:22) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں تین ایرانیاں قید ہوکر آئیں واقعہ۔۔

01:17:06) تقوی سے رہنے پر شاری مشکلات سے ایکزٹ۔۔۔

01:21:42) آج بیٹیوں کو منحوس کہتے ہیں بیٹی ہوگئی تو منہ بناتے ہیں جب جنت کی فیکٹریاں ہیں رحمت ہے۔۔۔

01:23:27) بیویوں کو ستایا ہے ظلم کیا ہے تو معافی مانگ لیں ورنہ پھر پچھتا وا ہوگا ظلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہوگا۔۔

01:25:35) بیوی کا گھر کے کاموں میں بھی مدد کرنا چاہیے آج مدد کرے تو کیا کہتے ہیں یہ بیوی کا غلام ہے کہتے ہیں جورو کا غلام ہے۔۔

01:28:29) ایک واقعہ ماں ہوتے ہوئے ماں کی محبت سے محروم کیونکہ باپ نے کہا تھا کہ اگر بیٹی ہوئی تو گھر مت آنا ورنہ طلاق بیٹی ہوئی تو کہا کہ گھر آنا ہے تو بیٹی کو چھوڑ کر آو ورنہ طلاق..اللہ اکبر کیا وقت آگیا کہ ماں باپ بھی کہہ رہے ہیں کہ طلاق دو۔۔۔

01:29:39) جس جس کا دل دکھایا ہے تو معافی مانگ لیں بیوی کا بھی دل دکھایا تو معافی مانگ لو..ایک مزدور کا واقعہ کہ نمک ڈبل ہوگیا لیکن بیوی کو معاف کردیا۔۔۔

01:31:41) بیوی کا دل خوش کرنا بھی عبادت ہے۔۔۔

01:36:43) آج کہتے ہیں کہ نیک بن جائیں گے تو کھائے گا کہاں سے..حضرت سالم رحمہ اللہ کا واقعہ یہ واقعہ سبق ہے کہ کھائے گا کہاں سے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries