سفر کوئٹہ  ۱۰۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءمغرب         :طلباء کرام کو نصیحتیں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

پچھلے بیان میں تفصیل لکھ دی تھی کہ عصر پڑھ کر قلعہ سیف سے قافلہ روانہ ہوا پھر مغرب سے پندرہ منٹ پہلے لورالائی کے مدرسے پہنچے جہاں بعد مغرب بیان تھا مغرب کی نماز کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ یہ مسجد و مدرسہ بھی الحمدللہ بہت بڑا ہے بہت زیادہ طلباء یہاں دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ الحمدللہ قلعہ سیف اللہ والے مدرسے اور یہاں کئ ساتھی وہ ملے جو جامعہ اشرف المدارس کے فاضل تھے اور جب حضرت شیخ کے وہاں بیان ہوتے تھے تو اُس میں شریک ہوتے تھےحضرت شیخ سے مل کر بہت خوش ہوئے حضرت شیخ کو بھی بہت خوشی ہوئی پرانے احباب کو دیکھ کر اور ایسے ساتھی بھی ملے جو مفتی فرحان صاحب کے ساتھ مدرسے میں ساتھ تھے۔ یہاں کے احباب اور سب مقامی ساتھیوں نے بہت محبت دی بہت خیال رکھا بہت محبت والے لوگ ہیں۔۔ (آمین یا رب العالمین بحرمۃ سیّد المرسلین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم)

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries