سفر کوئٹہ  ۱۱۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءمغرب        :ایمان دار تاجر کون؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مغرب سے پہلے ہی دوسری جگہ بیان کے لیے قافلہ روانہ ہوا۔۔ یہ مسجد بازار کے درمیان میں ہے۔ مغرب نماز کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔ حضرت شیخ نے فرمایا کہ یہاں کے لوگوں نے بہت محبت دی بہت ہی زیادہ محبت دی اکرام کیا الفاظ بھی نہیں ہے اتنی محبت دی اللہ تعالی سب کو جزائے عظیم عطاء فرمائیں

الحمدللہ آج قافلے میں مزید اضافہ ہوا میر پور خاص،حیدرآباد اور کوٹ غلام محمد سے بھی احباب حضرت شیخ کی محبت میں اتنا لمبا سفر طے کر کے لورالائی حاضر ہوئے اور بعد عصر اور بعد مغرب بیان میں شرکت کی اور حضرت شیخ کے فیض سے خوب مستفید ہوئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries