سفر کوئٹہ  ۱۳۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءصبح  :گناہوں کے ساتھ علم کا نفع نہیں ملتا    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بعد فجر حضرت شیخ خضری مسجد خان آف قلات روڈ پشین میں بیان ہوا یہ بھی مدرسہ بھی بڑا تھا طلباء نے بہت شوق اورمحبت سے بیان سنا۔ بیان کے بعد قیام گاہ مفتی نعمت اللہ صاحب کی خانقاہ میں ناشتے کا نظم ہوا۔ ناشتے کے دوران اور بعد میں بھی مجلس چلتی رہی۔

تقریبا ساڑے آٹھ بجے حضرت شیخ نے فرمایا کہ کچھ دیر آرام کرلیں پھر گیارہ بجے بیان ہے۔ سب احباب کو اطلاع کی گئی کہ ساڑے دس بجے کوسٹر اور کار روانہ ہوجائیں گی سب وقت پر پہنچ جائیں دس بجے اٹھ کر سب نے تیاری کی اور الحمدللہ وقت پر قافلہ روانہ ہوا۔

الحمدللہ باعافیت قافلہ بیان والی جگہ پہنچ گیا۔ گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries