سفر کوئٹہ  ۱۳۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعصر   :حلال رزق کے ثمرات      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

حضرت شیخ کا جامعہ ضیاء العلوم میں بیان ہوا پھر قافلہ نماز پڑھ کر قیام گاہ خانقاہ اختریہ فیروزیہ کے لیے روانہ ہوا۔ تیس منٹ میں قافلہ قیام گاہ پہنچا۔ پھر فورا کھانے کا نظم ہوا۔ آدھا گھنٹہ حضرت شیخ نے اور احباب نے قیلولہ کیا۔

پانچ بجے عصر نماز ادا کی پھر اچانک بیان ہوا یہ بیان بھی ترتیب میں نہیں تھا یہاں کہ مقامی حضرات کا اصرار تھا کہ یہاں بھی کچھ دیر بیان ہوجائے ورنہ بعد مغرب بیان کی ترتیب تھی۔

یہ حضرت شیخ کا عصر بعدالحمدللہ چوتھا بیان ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries