سفر کوئٹہ  ۱۵ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر      :ہمارے اخلاق کیسے ہیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بعد مغرب حضرت شیخ کا مدرسہ حرث العلوم میں حضرت شیخ کا بہت درد بھرا بیا ہوا۔ عشاء نماز ساڑے آٹھ بجے ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد قافلہ قیام گاہ پہنچا یہاں کا سارا نظم مولانا حضرت علی صاحب نے ترتیب دیا ہے۔ ساڑے نو تک کھانے کا نظم ہوا۔ کھانے کے بعد سب احباب اور مقامی ساتھی جمع ہوگئے تو مجلس شروع ہوگئی تقریبا ساڑے بارہ بجے تک مجلس چلتی رہی۔

پھر حضرت شیخ نے سب سے آرام کا فرمایا۔ پانچ بجے تک سب کو بیدار کیا گیا نماز کی تیاری کی سوا چھ بجے فجر نماز ادا کی پھر بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries