سفر کوئٹہ  ۱۶ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر       :شیخ سے فائدہ کس طرح حاصل کیا جائے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بعد مغرب مدرسہ مرکز اسلامی کلی حاجی محمد رسول رحمن کہول روڈ چمن میں بیان ہوا۔ عشاء نماز ساڑے آٹھ بجے ادا کی گئی۔ نماز کے بعد قافلہ روانہ ہوا قیام گاہ پہنچا دس بجے کھانے کا نظم ہوا۔

کھانے کے بعد مجلس چلتی رہی۔ پھر کافی مقامی احباب جمع ہوگئے تو تقریبا ساڑے بارہ بجے تک مجلس چلتی رہی۔ رات ایک بجے حضرت شیخ بستر پر آرام کے لیے تشریف فرماہوئے۔ سب احباب نے بھی آرام کی۔

صبح فجر نماز کے بعد بیان ہوا۔۔ آج ان شاء اللہ ساڑے گیارہ بجے ایک چمن کے بڑے مدرسے میں بیان ہے پھر کھانے کا نظم قیام گاہ میں ہے اُس کے بعد ان شاء اللہ کوئٹہ روانگی ہے دو دن کوئٹہ میں بیانات کی ترتیب ہے پھر بروز بدھ۱۹ اکتوبر کو حضرت ان شاء اللہ مرکز غرفۃ السالکین تشریف لے آئیں گے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries