سفر کوئٹہ  ۱۶ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ء۱۱ بجے    :جاہ اور شہرت کی بیماری  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بعد فجر مسجد رحیمیہ محلہ حاجی داد محمودآباد چمن میں بیان ہوا۔ بیان کے فورا بعد ناشتے کا نظم ہوا۔ ناشتے کے بعد ساڑے تک مجلس چلی حضرت شیخ نے درمیان میں سونے کی تیاری بھی فرمائی۔ ناشتے پر اعلان ہوا کہ سب احباب ساڑے دس بجے سامان تیار کرکے کوسٹر تک پہنچادیں کوسٹر کو گیارہ بجے روانہ کردیا جائے گا ۔ حضرت شیخ سوا دس پر بیدار ہوئے اور تیاری فرمائی۔ کوسٹر والوں کو دس بجے اٹھاگیا کہ اب تیاری کریں ۔ گیارہ بجے کوسٹر کو روانہ کردیا گیا۔

حضرت شیخ بھی گیارہ بجے تک روانہ ہوگئے۔ ساڑے گیارہ پر باعافیت سب احباب پہنچ گئے اور بیان کاآغاز ہوا۔ بیان کے آغاز میں ایک دارالعلوم دیوبند کے فاضل تھے انہوں نے بہترین آواز میں قرت کی۔ یہاں جب مسجد میں داخل ہوئے تو بہت بڑا امارت اسلامیہ کا سفید کلر کا بینر لگا تھا جس میں کلمہ لکھا تھا جو افغانستان کے باڈر پر بھی لگا ہوا ہے ماشاء اللہ سب دیکھ کر بہت خوش ہوا بہت ہی خوبصورت لگ رہا تھا ۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries