سفر کوئٹہ  ۱۷ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر     :طلباء کو اہم نصیحتیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

عشاء نماز پونے آٹھ بجے ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد حضرت شیخ اور تمام قافلہ روانہ ہوئے تقریباساڑے نو بجے قافلہ قیام گاہ پہنچا راستے میں کچھ مسائل تھے جس کی وجہ ایک گھنٹہ سے زائد لگا قیام گاہ پہنچنے میں۔۔

فورا کھانے کا نظم ہوا پھر حضرت شیخ نے فرمایا کہ آج جلدی سب آرام کرلیں سب تھکے ہوئے ہیں کوئی مجلس نہیں ہوگی۔ سب نے سونے کی تیاری کی پھر آرام کیا فجر نماز کے لیے پانچ بجے سب بیدار ہوئے ۵:۴۰ پر فجر نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔

جب حضرت شیخ مدرسے میں تشریف لائے تو دونوں طرف طلباء کرام قطار بنا کر استقبال کے لیے کھڑے تھے الحمدللہ بہت پیارا منظر لگا سب طلباء کرام سے حضرت شیخ نے مصافحہ بھی کیا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries