سفر کوئٹہ  ۱۸ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر :اللہ والوں کا استغناء  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بعد مغرب مدرسہ ادارۃ القرآن محمدی مسجد کوئٹہ میں بیان ہوا۔ بہت زیادہ تعداد میں طلباء کرام موجود تھے بہت ہی بڑی جامع مسجد تھی مدرسہ بھی بہت بڑا تھا ماشاءا للہ۔ حضرت مولانا دوست محمد صاحب جو میزبان ہیں انہوں نے بتایا کہ حضرت آس پا س کے سب اساتذہ بھی بیان میں آئے تھے ماشاءاللہ

بیان بھی حضرت شیخ کا الگ کیفیت میں ہوا پورا بیان میں روتے رہے انتہائی درد بھرا بیان ہوا طلباء کرام بیان سن کر بہت زیارہ رورہے تھے۔ عشاء نماز آٹھ بجے ادا کرنے کے بعد قافلہ قیام گاہ کے لیے روانہ ہوا۔ باقی حسبِ معمول ترتیب رہی کھانے کا نظم پھر رات ایک بجے تک حضرت کے حجرے میں مجلس چلتی رہی۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries