سفر کوئٹہ  ۱۸ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءبعد ظہر :اللہ تعالیٰ کی حدود کو ہر گز مت توڑیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

دوپہر بارہ بجے مولانا صابر کے ہاں مسجد عمر فاروق مویشی منڈی کوئٹہ میں بیان ہوا۔ ایک بجے بیان ختم ہوا پھر بیان کے فورا بعد قیام گاہ روانگی ہوئی وہاں حضرت شیخ نے فورا کھانا تناول فرمایا

سب احباب نے بھی جلدی جلدی کھانا کھایا۔ کھانے کے فورا بعد قافلے کو بعد ظہر بیان کے لیے روانہ کردیا گیا پونے دوبجے روانگی ہوئی اور ۲:۲۵پرسب باعافیت پہنچ گئے۔

حضرت والا نے سنتیں ادا فرمائی پھر ۲:۳۵پر ظہر نماز ادا کی گئی نماز کے فورا بیان بعد بیان کاآغاز ہوا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries