سفر کوئٹہ  ۱۸ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعشاء   :اپنے نفس پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بعد مغرب بیان ہوا بیان ساڑے سات پر ختم فرمایا پھر فورا حضرت مفتی نجیب اللہ صاحب دامت برکاتہم کے مدرسے کے لیے قافلہ روانہ ہوا مدرسہ کافی دور تھا تقریبا ساڑے آٹھ پر قافلہ یہاں بیان والی جگہ پہنچا پہلے بیان ہوا یہاں نماز ساڑے نو بجے تھی بیان کے بعد نماز ادا کی۔

حضرت شیخ کے ساتھ ایسے احباب بھی تھے تو حضرت مولانا مفتی نجیب اللہ صاحب دامت برکاتہم کے شاگرد تھے اور ایسے بھی شاگرد تھے جنکا استاد جی بہت اچھا تعلق تھا استاد جی نے بہت برس کراچی میں جامعہ اشرف المدارس کراچی میں تدریس کی خدمات انجام دیں

اب کوئٹہ میں ہیں۔ ماشاء اللہ استاد جی بہت زیادہ خوش ہوئے اور اپنے دفتر میں بٹھایا اور کچھ بات بھی فرمائی ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries