سفر کوئٹہ  ۱۹ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر   :اچھے اخلاق کی اہمیت       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بعد عشاء دارالعلوم ہاشمیہ نزد عبدالخالق آغاز مسجد کوئٹہ میں بیان کی ترتیب تھی پھر وہیں ساڑے نو پر عشاء نماز ادا کی۔

وہیں ایک صاحب کے گھر میں کھانے کا نظم ہوا۔ کھانے کے بعد تقریبا بارہ بجے تک قافلہ روانہ ہوا۔ تقریبا ایک بجے تک قیام گاہ پہنچے۔ میزبان مولانا دوست محمد صاحب نے سب احباب کے لیے چائے کا انتظام بھی کیا۔

چائے کے دوران مجلس چلتی رہی تقریبا دو بجے تک حضرت شیخ نے آرام فرمایا۔ پھر ۵:۴۰ پر فجر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد بیان ہوا

یہ اس سفر کا آخری بیان ہے۔ اس کے بعد ان شاء اللہ ڈیڑھ بجے کی فلائیٹ سے حضرت شیخ کراچی واپس تشریف لارہے ہیں۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries