مجلس  ۱۹ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعصر     :سفر کی مختصر کارگزاری !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

الحمدُ للہ مختلف شہروں کا سفر ہوا زیادہ تر ایسے لوگ ملے جو یہ رونا رو رہے تھے کہ اولاد نافرمان،موبائل،نیٹ کیبل میں مبتلا ۔۔۔اللہ تعالیٰ نے نیک صحبت کو فرض کیا ہے۔۔۔بری صحبت کا اثر جلد ہوتا ہے اور نیک صحبت کا اثر آہستہ آہستہ ہوتا ہے۔۔۔نیک بننے کا مطلب کیا ہے؟جیسے ہم جلوت میں ہیں ایسے ہی خلوت میں رہیں۔۔۔

06:20) اتنے بڑے بڑے پہاڑدیکھے اور پہاڑ کے اندر سے ٹرین کی پٹری۔۔۔بس جو اللہ کی نشانیو ں میں غور کرے گا تو پھر اللہ کی نافرمانی نہیں کرے گا۔۔۔جو عورتو ں کے ساتھ رہے گا اُن جیسی ہی عادات آجائیں گی۔۔۔دوہجڑوں کا لطیفہ۔۔۔

09:07) کسی علاقے کا پتا چلا کہ وہاں ساری ساری رات بیو ی کو مارتے ہیں۔۔۔جہیز میں اتنی چیزیں اور باراں باراں لاکھ مہر۔۔۔

11:09) ماشاء اللہ جگہ جگہ وہ علماء ملے جو یہاں اشرف المدارس میں پڑھ کر گئے اور آج مدرسے چلا رہے ہیں ۔۔۔سمارٹ فون کی کتاب اتنی تقسیم ہوئی کہ وہ ختم ہوگئی اور لوگ ناراض ہورہے ہیں کہ ہمیں نہیں ملی۔۔۔

13:47) کسی عالم نے سوال کیا کہ اکثر اللہ والوں کو فالج ہوجاتا ہے یہ بات سمجھ نہیں آتی تو اس پر حضرت نے جواب دیا کہ میرے دل میں تو یہ آتا ہیکہ جب اللہ والے دیکھتے ہیں کہ ہمارے متعلقین عمل نہیں کرتے گناہوں میں مبتلا ہیں تو اُنکو اتنا غم ہوتا ہیکہ وہ فالج میں تبدیل ہوجاتاہے۔۔۔

16:30) لورالائی میں ایک اسکول میں بیان ہوا ۔۔۔وہاں کے بڑے نے اعلان کیا کہ آج کے بعد ہمارے ہاں کوئی تصویر نہیں ہوگی۔۔۔اور ایک جگہ مارکیٹ میں بیان ہوا۔۔۔اتنی محبت والے پٹھان لوگ ہیں کہ ہاتھ اتنی زور سے دباتے ہیں کہ ہاتھ میں درد ہوگیا بہت ہی محبت والے لوگ ہیں۔۔۔ایک جگہ پتا چلا کہ ایک آدمی مدرسے کے سب اخراجات کر رہا ہے اور افغانستان میں بھی ایک مدرسہ ہےاس میں دو ہزار طلباء ہیں وہ اخراجات بھی یہ ہی دیکھتے ہیں جب اُس آدمی سے ملاقات ہوئی تو بہت حیرانگی ہوئی اتنا مٹا ہوا۔۔۔

21:35) کسی جگہ مارکیٹ میں بیا ن ہوا وہاں الحمدُ للہ اسی حوالے سے بیان ہوا بعد میں پتا چلا کہ بڑے بڑے اسمگلنگ بیان میں آئے ہوئے تھے اور رو رہے تھے۔۔۔

24:00) چمن میں ایک جگہ جہاں قیام تھا وہاں سے چہل قدمی کرتے ہوئے پتا چلا کہ حکومت نے اتنی آسانیاں کی ہوئی ہیں۔۔۔کسی مدرسے کے بڑے نے اعلان کیا کہ میں پہلے تصویر کے معاملے میں جواز پر عمل کرتا تھا لیکن آج سے سب ختم کرتا ہوں جتنی بچوں کی تصویریں تھیں سب ختم کر دی۔۔۔پھر اُن کا پیغام آیا کہ اتنا چین سکون واطمینان ملا کہ بتا نہیں سکتا اور دُعائیں دے رہے تھے اور درسِ قرآن بھی بغیر تصویر کے دیا اور حضرت والا کو اطلاع کی کہ یہ پہلا درسِ قرآن ہے جو بغیر تصویر کے دیا۔۔۔اور پھر حضرت سے بیعت بھی ہوگئے ماشاء اللہ۔۔۔

29:20) حضرت مفتی نجیب اللہ صاحب دامت برکاتہم کے ہاں رات عشاء کے بعد بیان ہوا ماشاء اللہ 1600طلباء تھے اور وہاں بھی ایک شخص پورا انتظام دیکھتا ہے۔۔۔

31:51) ایسی تڑپ میں نے کہیں نہیں دیکھی جتنی اس بار دیکھی۔۔۔ایک شخص نے ویڈیو بنائی اس پر ناراضگی کا اظہار کیا سخت ڈانٹ لگائی تو معافیاں مانگنے لگے اور اپنے مدرسے میں تصویر اور موبائل پر سخت پابندی لگادی ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries