مجلس  ۲۰ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعشاء    :حیا نہ ہونے کی وجہ سے کئی گناہ ہوتے ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 04:06) حضرت والا رحمہ اللہ کامضمون سننے والے ماشاء اللہ بہت ملے اور کتنے ایسے ملے جنہوں نے کہا کہ ہمارے گھر بچ گئے۔۔

04:07) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

05:43) حسن کےزوال کا مراقبہ۔۔۔

07:43) گناہ سے بچنے اور نظر کی حفاظت پر تکلیف ہوتی ہے، لیکن ان تکلیف پر اللہ ملے گا۔۔۔

08:16) نظر بازی کرنا شیطان کا تیر کھانا ہے! ایک نظر خراب کرنے سے اللہ کے سامنے آدمی ذلیل ہوجاتا ہے۔۔۔

08:52) بوڑھوں کو نامحرم سے احتیاط کرنے کی نصیحت۔۔۔

10:03) حیانہ ہونے کی وجہ سے کئی گناہ ہوتے ہیں۔۔۔

11:23) حسینوں کے حسن کی تباہ کاری پر بیان اور مراقبہ۔۔۔

12:33) حالیہ سفر میں ملنے والے کچھ نئے احباب کا تذکرہ کہ کیسے اخلاق والے ہیں۔۔۔

16:05) تصویر کشی کی تباہ کاریاں۔۔۔

16:48) بغیر داڑھی والے کو بھی حقیر نہیں سمجھنا چاہیے، سے بھی نیک گمان رکھنا چاہیے اور اچھے اخلاق سے پیش آئیں تو وہ دین سے قریب ہوتے ہیں! سلا م میں پہل کرنا چاہیے۔۔۔

21:05) حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنی جوانی اللہ پر فدا کرکے پھر جوانوں کو جوانی بچانے کی دعوت دیتے تھے! حضرت والا رحمہ اللہ کی امرد سے احتیاط مثالی تھی! مولانا فرحان صاحب سے حضرت والا رحمہ اللہ کے احتیاط کرنے کا واقعہ۔۔۔

24:35) نظر کی حفاظت پر حسن خاتمہ کا وعدہ ہے! بدنظری پر آپ ﷺ کی لعنت کی بددعا ہے! ہم عذاب کا انتظار نہ کریں! جو اللہ کو خوش رکھے گا ، اللہ تعالیٰ اس کو خوش رکھیں گے۔۔۔

28:35) حسن کی فنائیت پر سو بڈھیوں اور سو بڈھوں کا مراقبہ۔۔۔

30:03) دس دن اگر ہم بدنظری سے حفاظت کرلیں تو پھر معلوم ہوگا کہ اس کے نقصانات کیا ہیں! حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا ایک واقعہ بیان فرمایا!

32:19) پہلی نظر کی حقیقت۔۔۔

32:54) ہمارا نفس اژدھا ہے! حسن ایک ذرہ کا احساس ہوجاتا ہے! اتنا خطرناک ہے! اچانک نظر کی حقیقت۔۔۔

35:32) دینی سفر اپنے خرچے پر اور کھانا بھی اپنا! یہ ہمارے بزرگوں کا طریقہ ہے۔۔۔

41:11) علماء کرام کی عظمت ! مدراس کی اہمیت۔۔۔

44:08) اپنے ماتحتوں کے ساتھ حسن سلوک کی تعلیم۔۔۔

49:05) رزق اللہ تعالیٰ کے فضل سے ملتا ہے! گناہوں کی وجہ سے رزق تنگ ہوجاتا ہے۔۔۔

50:12) موبائل کی تباہ کاریاں۔۔۔

52:09) تقویٰ کے انعامات۔۔۔

54:53) مرد و عورت برابر برابر۔۔۔

58:38) مالک مکان جب بول دے کہ مکان خالی کردیں تو خالی کرنا ہوگا ! اس پر فتویٰ ! ایک صاحب کا واقعہ سنایا۔۔۔

01:00:57) نظر کی حفاظت نہ کرنے پر گھر کے گھر تباہ ہورہے ہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries