مرکزی بیان   ۲۰ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ء  :ناحق کسی کا مال کھانا !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

08:07) بیان سے پہلے سید ثروت صاحب نے شیخ الحدیث حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پڑھے۔۔۔

08:09) خطبہ۔۔۔سفر سے واپسی ہوئی حضرت والا رحمہ اللہ نصیحت فرماتے تھے کہ کتنے بھی اسفار کرو اگر اللہ نہ ملے تو کچھ نہیں لوگوں کی واہ واہ مل جائے گی لیکن اللہ عمل کرنے سے ملے گا۔۔۔

17:16) علاج کے معاملے میں ڈاکٹر کی ہر بات مانتے ہیں اور خرچہ بھی کرتے ہیں کیوں؟جان پیاری ہے اور ایمان کے معاملے میں کوئی فکر نہیں شیخ جو اس بارے میں فکر مند ہے کیا وہ آپ سے پیسے لیتا ہے ۔۔۔

20:02) کسی صاحب نے بے اُصولی کی اس پر نصیحت۔۔۔ھدیہ دینے والا اور لینے والا دونوں پہلے شیخ سے پوچھیں۔۔۔

24:53) سفر سے متعلق کچھ نصیحتیں۔۔۔ایک دوسرے کا خیال رکھنا چاہیے ۔۔۔

30:46) سفر میں ایک علاقے میں جانا ہوا جہاں ایک صاحب پورے مدرسے کا انتظام دیکھتے ہیں۔۔۔

32:43) ایک جگہ کسی نے بتایا کہ کسی جگہ دعوت ہو تو وہاں وہ لوگ بھی آجاتے ہیں جن کو دعوت نہیں اس معاملے میں حضرت والا رحمہ اللہ کی احتیا ط کا ذکر اور کچھ واقعات۔۔۔

35:25) پورے سفر میں بس ایک ہی بات تھی کہ موبائل نہیں چھوٹتا۔۔۔

36:45) ایک حادثہ اور اس کے لیے دُعا کی درخواست۔۔۔

38:49) روزانہ کا معاملہ ہے کہ خواتین موبائل کو نہیں چھوڑ رہی۔۔۔شوہر نہیں چاہیے بس موبائل چاہیے۔۔۔

39:55) ایک مولانا صاحب کی بات جنہوں نے سب تصاویر وغیرہ ختم کر دیں۔۔۔اور اپنا درسِ قرآن بھی بغیر ویڈیو کے دیا۔۔۔

46:27) حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کی بات جس میں بڑے غم اور دُکھ کا اظہار کیا کہ جس کو دیکھو تصویر بنوانے میں مبتلا ہے اور بینر لگائے ہوئے ہیں کیا یہ بھی جائز ہے؟۔۔۔

47:18) پشین اور چمن کا تذکرہ۔۔۔بڑی محبت والے لوگ ہیں۔۔۔اور دین میں کس کس طرح حصہ لگایا ہوا ہے۔۔۔

53:21) دین کا کام کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔دارالعلوم دیوبند کا ایک واقعہ۔۔۔

56:46) جاہ اور تکبّر انسان کو ختم کر دیتا ہے۔۔۔

58:03) لورالائی کے ایک صاحب کا ذکر جن کا اسکول ہے ماشا ء اللہ اُنہوں نے حفظ کی کلاس بھی شروع کردی ہے۔۔۔اور ایک جگہ مارکیٹ میں بیان ہوا اس کا تذکرہ۔۔۔

01:01:38) ٹخنے چھپانے والے کو چار عذاب ہونگے۔۔

01:03:27) لطیفہ۔۔

01:03:43) ہنسنے کی دعا۔۔

01:05:12) ٹی وی چینل یہ سب بے حیائی کے اڈے ہیں۔۔۔

01:06:16) ایک صاحب کو نیند کرنے پر تنبیہ۔۔

01:07:18) معارف القرآن سے مضمون۔۔سوم کلمہ کی فضیلت۔۔آسمان و زمین کی کامیابی۔۔

01:10:04) دین کس طرح پھیلانا ہے ڈائری۔۔

01:11:14) دیہاتی کی نصیحت۔۔

01:12:13) شہادت کا درجہ۔۔

01:13:00) متخصصین سے سوال۔۔۔

01:14:07) شیخ سے اصلاح کیوں نہیں کراتے؟۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دو وجہ سےلوگ اصلاح نہیں کراتے۔۔

01:15:41) گناہ سے نفرت واجب گنہگار سے نفرت حرام ہے۔۔۔

01:16:36) ترجمہ ۔۔

01:17:43) کس کس انداز سے اللہ تعالیٰ معاف فرمایئنگے۔۔

01:18:40) خلفا ء میں بیان کوئٹہ۔۔

01:20:00) دادا شیخ دامت برکاتہم کی دعا۔۔

01:21:20) بنگلہ دیش میں ایک بدماش کا واقعہ۔۔۔

01:23:50) اکابر کی محبت۔۔۔

01:27:58) سنت پر عمل کرکہ ہر بات میں مشورہ کرنا ۔۔

01:29:44) یہ کیسا شیخ ہےکہ غیبت سن رہا ہے۔۔

01:30:56) الغيبة اشد من الزنا۔۔۔غیبت ایک سنگین گناہ ہے۔۔۔

01:32:32) غیبت بھی تکبّر کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔۔تکبر کا علاج کرالو سب گناہوں سے بچ جاؤ گے۔۔۔

01:33:54) اصلاحِ خلق اور تبلیغ کا کام کرنے والوں کو نصیحت۔۔

01:34:59) اِبْکُوْا فَاِنْ لَّمْ تَبْکُوْا فَتَبَاکَوْا۔رئوو اور اگر رونا نہ آئے تو رونے والوں کی شکل ہی بنالو۔۔

01:35:40) بیویوں کے حقوق۔۔۔بیوی کو مارنا۔۔۔

01:37:37) اپنے گناہ کو کینسر کا مرض سمجھو دوسروں کے گناہ کونزلہ زکام کا مرض سمجھو۔۔

01:39:44) غَافِرِ الذَّنْۢبِ کا معنیٰ۔۔

01:40:55) عورت پسلی کی ہڈی کی طرح ٹیڑی ہے۔۔۔

01:42:01) گھر میں آپ ﷺ مسکرا کر داخل ہوتے ہیں۔۔آپﷺ کے اخلاق مبارک۔۔۔

01:42:45) سفر میں بہت مولانا ملے۔۔

01:43:35) ایک صاحب کا بیس سال سے تعلق ہے لیکن ایک خط بھی نہیں لکھا۔۔

01:44:41) خود اپنی رائے پر چلنے کو پیروی نہیں کہتے۔۔

01:46:05) أم المؤمنين عائشة رضي الله عنها کا شعر ۔۔لنا شمسٌ وللآفاق شمسٌ وشمسی خیرُ من شمسِ السماء ِ فانّ الشمس تطلعُ بعد فجرٍ وشمسی طالعٌ بعد العشاء ِ

01:47:59) ایک طرف ہم پیسوں پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں اور دوسری طرف مسجد اور مدرسہ بناتے ہیں۔۔

01:49:16) اگر علماء نہ ہوتے تو آج ہمارانام رام چندر اور بھگوان داس ہوتا۔۔

01:50:00) وراثت کی تقسیم۔۔

01:52:16) یتیم کا مال کھانا۔۔۔یتیم کے دل سے آہ نکلتی ہے۔۔

01:56:33) ناحق کسی کا حق کھانا۔۔۔حدیث شریف کی وعیدیں۔۔۔

02:00:30) دُُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries