مجلس  ۲۲ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعشاء    :اللہ والی محبت عرش کا سایہ دلائی گی !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:07) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔۔

03:08) مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت مولانا خالد اقبال تائب صاحب کے اشعار پڑھے۔۔۔

10:44) اللہ والوں کی محبت کے بارے میں حدیث ِقُدسی ہے۔۔۔وَجَبَت مَحَبَّتِي لِلمُتَحَابِّين فِيَّ۔۔۔الخ۔

12:07) اللہ والے کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔

13:14) اللہ والی محبت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ اور حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی بات۔۔۔

13:53) جب شیخ سے محبت ہوگی تو اطاعت بھی ہوگی۔۔۔اللہ والی محبت کی کچھ شرائط ہیں۔۔۔اللہ والی محبت سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک مثال۔۔۔

17:06) عقل پر جب پردہ ہوتا ہے تو پھر انسان عاملوں کے پیچھے گھومتا ہے۔۔۔

18:27) اللہ کو ناراض کر کہ سکون نہیں مل سکتا۔۔۔

19:40) اللہ والی محبت قیامت کے دن عرش کا سایہ دلائے گی۔۔۔

25:10) سفر کی کچھ باتیں۔۔۔

27:06) جعلی پیروں کے پیچھے گھومنا۔۔۔رب کا کلام سمجھ میں نہیں آتا اور ان جاہلوں کے پیچھے گھوم رہے ہیں۔۔۔

34:05) اللہ والا بننے کا شارٹ کٹ نسخہ۔۔۔

35:53) ہم نے اپنے بچوں کو خود چور بنایا ہوا ہے۔۔۔پیسے سامنے کیوں رکھتے ہو۔۔۔

37:39) ڈیجیٹل کی کتاب سے متعلق کچھ خوشخبریاں۔۔۔

38:28) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات: ابتداء ِسلوک میں انوارات نظر آنے کے اسباب۔۔۔

39:24) حضرت حاجی امداداللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کا ذوق۔۔۔

40:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے کسی نےکہا کہ فلاں شخص ریا کہ ساتھ ذکر کرتا ہے اس پر فرمایاکہ آپ تو اتنا بھی نہیں کرتے۔۔۔

41:41) ریاکس چیز کا نام ہے؟۔۔۔

43:20) اصلاح فرض ہے۔۔۔مسائل علماء سے پوچھیں گے۔۔۔

46:45) ریا نام ہے دِ یکھلانے کا دیکھ لینے کا نام ریّا نہیں۔۔۔

48:03) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ نے فرمایاکہ ریّا پہلے عا دت ہوتی ہے پھر عبادت بن جاتی ہے۔۔۔.

48:23) بالوں سے متعلق نصیحت۔۔۔

58:43) شیخ نے خلافت کس لیے دی ہوئی ہے کام کر کہ شیخ کو اطلاع کرنی چاہیے۔۔۔

01:00:01) نفس کا دقیق وار۔۔۔حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

01:01:24) حضرت گنگوہی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ میں کچھ بھی نہیں ہوں ۔۔۔

01:02:35) افضل سمجھنے سے متعلق حضرت گنگوہی رحمہ اللہ کاملفوظ اور طلباء کا اشکال۔۔۔

01:06:09) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries