اتوارمجلس  ۲۳ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ء :دین من چاہی نہیں بلکہ رب چاہی زندگی کا نام ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

10:09) بیان سے پہلے اشعار ہوئے۔

17:16) اگر دین کو مشکل سمجھیں گے تو پھر ہر چیز مشکل نظر آئے گی۔

19:06) دوزخ سے بڑھ کی خطرناک بات بھی ہے اور وہ ہے اللہ تعالی کی ناراضگی۔۔

20:17) رب کو ناراض کرکے ہم سکون سے نہیں رہ سکتے۔۔

22:42) بس اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔

22:52) دو تھرمامیٹر ایک کھٹک دوسرا کسی نیک آدمی کے سامنے غلط کام کرے گا۔۔

28:14) توبہ کی سواری۔۔

31:37) عید صرف دو ہیں تیسری عید کوئی نہیں ہے۔۔

33:07) بدعت کی حقیت کیا ہے؟

34:44) دین رب چاہی زندگی کا نام ہے۔۔

41:02) اللہ تعالی کو ناراض کرکے مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔۔

45:47) گناہوں پر جری نہ ہوں۔۔

46:40) نیونہ کی رسم۔۔

47:07) بہترین اخلا ق کے بارے میں حدیث پاک۔۔

47:30) آپ ﷺ نے فرمایا کہ حسنِ اخلاق باعث برکت ہے۔۔

52:36) حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا مکہ شریف کا ملفوظ تقوی غذائے اولیاء ہے۔۔

55:18) ایک زبان کے بیس گناہ ہیں۔۔

55:46) ہم شیخ کو اصلاح کا خط کیوں نہیں لکھتے ۔۔

56:45) کام نہ کرو یعنی گناہ اور اللہ تعالی کو پالو۔۔

59:57) کہتے ہیں فیروز نام نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ اس نام کے شخص نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا۔۔

01:05:56) نائب مہتمم حضرت مولانا قاری ارشد عبید صاحب دامت برکاتہم کا تذکرہ کہ صیانۃ کے جلسے میں تصویروں کے بارے میں کیسی مدد کی۔۔

01:07:19) باقی عبادت پر ثواب ہے اور نظر کی حفاظت پر حلاوت ایمانی کا وعدہ ہے۔۔

01:08:53) ریا کیا ہے؟

01:09:34) {وَقَدْ وَرَدَ اَنَّ حَلاَوَۃَ الْاِیْمَانِ اِذَا دَخَلَتْ قَلْبًا لَاتَخْرُجُ مِنْہٗ اَبَدًا}(مرقات، جلد ۱، صفحہ: ۴) فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ جس قلب کو ایمان کی مٹھاس دیتے ہیں پھر واپس نہیں لیتے۔ ’’فِیْہِ اِشَارَۃٌ اِلٰی بَشَارَۃِ حُسْنِ الْخَاتِمَۃِ‘‘ ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں اشارہ ہوگیا کہ اس کا خاتمہ ایمان پر ہوگا۔ آج سڑکوں پر، ایئرپورٹوں پر اور بازاروں میں جگہ جگہ ایمان کی حلاوتیں بٹ رہی ہیں بشرطیکہ اس نظر سے مٹھائی کی دکانوں کو مت دیکھو یعنی نامحرم شکلوں پر نظر نہ ڈالو۔ اگر کسی کی شوگر بڑھی ہو اور وہ مٹھائی کی دکان کو دیکھ لے تو دیکھنے سے اس کی شوگر نہیں بڑھے گی لیکن یہ نظر کی ایسی ظالم مٹھائی ہے کہ دیکھنے سے ہی زہر اُتر جاتا ہے۔۔

01:12:21) شیخ کو خوش کرنے کی فکر ہے لیکن اللہ تعالی کو خوش کرنے کی فکر نہیں۔۔

01:15:20) حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ مکمل فرمایا۔۔

01:21:05) جو ظلم کرتا ہے کبھی چین سے نہیں رہ سکتا۔۔

01:31:48) حسین جو ہیں سب مردہ ہیں ان مردہ حسنیوں سے کبھی دل نہ لگانا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries