مجلس  ۲۳ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر    :زخم حسرت ہزار کھائے ہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:41) دوستو!اللہ تعالی پر زندگی فدا کردو پھر پچھتاوے کے علاوہ کچھ حاصل نہ ہوگا۔

01:05) زخمِ حسرت ہزار کھائے ہیں زخم حسرت کیا ہے؟ گناہ نہ کرنے سے غم ہوگا اُس غم پر اللہ ملتے ہیں۔۔

02:33) ایک صاحب کو نصیحت کہ آپ کے اندر تکبر ہے،حسد ہے آپ اس کا علاج کرالیں چار ماہ ہوگئے لیکن فکر نہیں۔ اب مان تو لیا کہ تکبر ہے لیکن اصلاح تو نہیں کرائی۔۔۔

07:11) شیخ کو سمجھو کہ پہاڑ کے اوپر ہے اور میں پہاڑ کے نیچے ہوں۔۔

07:33) شیخ کو اپنا دشمن مت سمجھیں۔۔

10:34) نعمت سے محبت کم کرو اور نعمت دینے والے سے محبت زیادہ کرو پھر یہی نعمت آپ کو نعمت دینے والے تک پہنچادے گی..کیا بہترین ملفوظ حضرت والا رحمہ اللہ نے بیان فرمایا اس ملفوظ کو تین بار پڑھا ۔

13:04) یہ گناہ دیمک سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries