مجلس  ۲۳ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعشاء     :عقل مند لوگ  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:04) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔

03:48) حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ والدہ کی وجہ سے صحابی نہ بن سکے۔۔

07:42) ماں کی خدمت کا درجہ۔۔

13:55) بغیر مانگے اللہ تعالی نے اپنی دوستی دی ہے۔۔

15:47) چین سکون کے خزانے صرف اللہ تعالی کے راستے میں ہے۔۔

16:52) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔

18:31) اختر جگ میں آئے ہو کچھ دیا دھرم کے کام کرو یہ وقت نہیں ہاتھ آئے گا جو کرنا ہے سو آج کرو زندگی کی ہر سانس کو غنیمت سمجھناچاہئے ۔۔

21:23) ارے یہ کیا ظلم کررہا ہے کہ مرنے والوں پر مررہا ہے جو دم حسینوں کا بھررہا ہے بلند ذوقِ نظر نہیں ہے فرماتے ہیں ان مرنے گلنے والی لاشوں پر اپنے دل کو مت فدا کرو، جس نے جوانی بخشی ہے اگر وہ چاہتا تو بچپن ہی اُٹھالیتا جس نے جوانی عطا کی ہے، جس نے ہمارے سینہ میں دل رکھا ہے صرف وہی اس کے قابل ہے کہ اس کو اپنا دل دیا جائے۔

22:41) محبت کس سے کی جائے؟

23:32) اگرچہ پرخطاء ہے پر کہاں جائے ترا بندہ ترے در پر ترا بندہ بہ امید کرم آیا

24:21) توبہ کی شرطیں چار ہیں۔۔

26:56) شرحِ صدر کی علامات { اَلتَّجَافِیْ عَنْ دَارِ الْغُرُوْرِ} دنیا سے اس کا دل اُچاٹ ہوجاتا ہے

32:07) گانا زنا کا منتر ہے۔۔

33:42) قضاء کے سامنے بے کار ہوتے ہیں حواس اکبرؔ کھلی ہوتی ہیں گو آنکھیں مگر بینا نہیں ہوتیں جب موت آجاتی ہے تو مردہ کی آنکھ کھول کر بیوی کہے کہ ہم کو ایک نظر دیکھ لو تو مردہ کی آنکھ کھلی ہوتی ہے مگر کچھ نظر نہیں آتا، بچے کہتے ہیں کہ ابا جان مجھے دیکھ لو مگر ابا جان اب انہیں دیکھ سکتے۔۔ فاروق بھائی کے انتقال کے وقت کا واقعہ۔۔

39:40) لڑکیوں میں گھسنے سے اچھا ہے اپنے ماں باپ کے آنسو یاد کریں۔۔۔

45:16) دماغ میں بس ایک ہی چیز کہ لڑکی مل جائے۔۔

47:34) آہ نکلتی ہے

50:17) کل ایک نوجوان کی تعزیت میں گئے تیس سال میں اچانک انتقال...دو نوجوان جمعے کو انتقال کرگئے اور ایک ہی بہن اور والد والدہ اب کیا حال ہوگا والدین کا۔۔

52:13) اللہ تعالی نے پوری دنیا میں اپنی نشانیاں بکھیر دیں اُس کو نہیں سوچتے بس ہر وقت حسین حسین۔۔۔

52:59) ہمارا دوست دیکھیں کون ہے جو ہمیں اللہ تعالی سے دور کررہا ہے ۔۔۔۔

55:40) عقل مند کون لوگ ہیں۔

57:57) حرام عشق ہے تو آجائیں شرم نہ کریں آپ کو الگ وقت دیں گے کہ یہ کیسے حرام عشق ختم ہوگا۔۔

01:00:16) عشق کا علاج جوتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries