مجلس  ۲۵ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر     :طلبہ کرام کو نصیحت     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:45) جس کا دل مسجد میں اٹکا ہوا ہو تو اُس کو عرش کا سایہ ملے گا۔۔

05:03) ہر وقت مسبوق ہونا یہ بھی خطرناک معاملہ ہے۔۔

08:33) جتنے زیادہ گمراہ فرقے گذرے سب نے علم حاصل کیا لیکن کسی سے جڑے نہیں تو گمراہ ہوگئے۔۔

10:15) جرعہ خاک آمیز چوں مجنوں کند تم لوگ گناہوں میں ملوث ہو پھر بھی اﷲ کے نام سے مست ہو رہے ہو جب یہ خاک ملا ہوا گھونٹ تمہیں مست کر رہا ہے تو صاف گر باشد ندانم چوں کند اگر کسی دن تم تقویٰ کے مقام پر پہنچ جائو گے اور اﷲ کی محبت کی صاف والی شراب، گناہوں کی گندگیوں کی ملاوٹ سے صاف والی شراب پیو گے تو میں نہیں کہہ سکتاکہ وہ شراب تمہیں کس مقام پر پہنچائے گی۔۔

19:55) مفتی حسین بھیات صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔۔

21:58) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظات۔۔

23:57) قال را بگزار مردِ حال شو پیشِ مردِ کاملے پامال شو

25:15) بزرگوں کی صحبت سے اپنے عیوب پر نظر رہنے لگتی ہے اگر اصلاح نہ بھی ہوئی تو عیوب پر نظر رہتی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries