مجلس  ۲۵ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعشاء    :عاشقِ حق ہر لمحہ اللہ تعالیٰ پر فدا کرتا ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:22) حسبِ معمول تعلیم ہوئی۔۔

05:19) موبائل فون کے نقصانات پر کتاب چھپ گئی بہت زیادہ تقسیم ہورہی ہے ختم ہوگئی ہے گھر گھر کا یہی رونا ہے کہ موبائل فون میں اولاد برباد ہورہی ہے۔۔

05:58) اولاد کے لیے سب سے بہترین تحفہ اُن کو نیک بناناہے۔۔

10:40) آج ہم کس کی نقل کررہے ہیں ان یہود نصاری کی جنہوں نے کتنے انبیاء علیھم السلام کو شہید کیا۔۔

13:00) اولاد کا غم بیہودہ غم ہے۔۔

18:58) پاٹنر شپ اور کاروبار بڑھانا نصیحت۔۔

25:32) کچا پیاز کھا کر مسجد میں نہیں آسکتے تو سگریٹ جو پیتے ہیں۔۔

30:41) آج غصے میں آکر بیوی کو مارنا گالیاں دینا ایک بوڑھے نے ساٹھ سال کی عمر میں بیوی کو تین طلاق دے دیں۔۔

36:20) جناب مصطفی مکی صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔

37:06) اشعار کی تشریح فرمائی۔۔

38:31) اشعار دوبارہ پڑھے۔۔

46:33) توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے جب تک موت کا غررہ نہ آجائے یہ قیامت نہ آجائے تو ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلیں۔۔

53:13) اصلی مرید۔۔

58:38) {یَا اَبَا ہُرَیْرَۃَ! اِتَّقِ الْمَحَارِمَ تَکُنْ اَعْبَدَ النَّاسِ} اے ابوہریرہ! حرام کام یعنی گناہ سے بچ جاؤ دنیا میں سب سے بڑے عبادت گذار ہوجاؤ گے۔

59:37) ہ (نگاہوں کی خیانت، بدنظری) یعلم خائنۃ الاعین۔ ہم تمہاری انکھوں کی سرحدوں سے باخبر ہیں۔ اگر تم نے خیانت کی تو سرحد سے دشمن اجائے گا۔ غیر اللہ اجائے گا۔ تمہارا لا الہ کمزور پڑجائے گا۔ پھر الا اللہ سے محروم ہوجائوگے

01:02:36) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔ عاشقِ حق ہر لمحۂ حیات اللہ پر فدا کرتا ہے:۔ عاشق بن کے تو دیکھو، خالی سموسہ ٹھونسنے سے اﷲ نہیں ملتا،میں اپنے دوستوں سے کہتا ہوں کہ ایک دن آپ اختر کو زمین کے اوپر نہیں پائیں گے قبل اس کے کہ میرا جنازہ دفن ہو میرے دردِ دل کو اپنے دلوں میں حاصل کرلو ورنہ پچھتاؤ گے، پھر یہ سموسے پاپڑ تمہارے کچھ کام نہیں آئیں گے۔۔۔

01:04:46) تصوف کا نچوڑ۔۔

01:06:47) اللہ تعالی کو خوش رکھیں اللہ تعالی آپ کو خوش رکھیں گے ۔۔ کیا ہے رابطہ آہ و فغاں سے زمیں کو کام ہے کچھ آسماں سے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries