مجلس  ۲۸ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر :سمارٹ فون نے ہمیں رب سے دور کر دیا         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:33) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔

02:25) امتحان ہیں ذکر کم کرلیں لیکن ناغہ نہیں کرنا۔

07:12) اور کنعاں نوح کا گمراہ ہو اہلیہ لوطِ نبی ہو کافرہ زوجۂ فرعون ہووے طاہرہ فہم سے برتر خدائی ہے تیری عقل سے بالا خدائی ہے تیری غیر کو اپنا کرے اپنے کو غیر دَیر کو مسجد کرے مسجد کو دَیر دَیر مندر کو کہتے ہیں۔ آپ جانتے ہیں کہ جب دنیا میں انقلابات آتے ہیں تو بہت سے مندر مساجد بن جاتے ہیں اور بہت سی مسجدوں پر کافروں کا قبضہ ہوجاتا ہے اور وہ مندر بن جاتی ہیں؎ دَیر کو مسجد کرے مسجد کو دَیر غیر کو اپنا کرے اپنے کو غیر فہم سے برتر خدائی ہے تیری عقل سے بالا خدائی ہے تیری

14:35) جس نے نفس پر بھروسہ کیا وہ مارا گیا۔۔

17:01) سمارٹ فون ہمیں اللہ سے دور کررہا ہے۔۔

17:16) اذان کا جواب بھی نہیں دیتے بس موبائل میں لگے ہیں۔۔۔

19:17) موبائل سے جان چھڑائیں تو دیکھیں کیسا سکون ملتا ہے۔۔

20:10) موبائل فون نے رب سے تو دو ر کردیا لیکن اس میں ناشکری بھی ہے۔۔

24:52) ایک تسبیح ذکر کلمہ شریف۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries