مجلس  ۲۸ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعصر  :شادی کا مسنون طریقہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:10) تصویر سے متعلق اعلان۔۔۔سب سے زیادہ عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا۔۔۔

01:12) سمارٹ فون کے نقصانات۔۔۔

02:07) جس شادی میں ابتداء تا انتہا گناہِ کبیرہ ہوں اس میں سکون کہاں سے آئے گا؟۔۔۔

03:03) جس سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوتے ہیں اس کے دل پر عذاب دیتے ہیں۔۔۔چَین ،سکون اور اطمینان کس کو ملے گا؟۔۔۔

04:11) شفاء اللہ کے ہاتھ میں ہے قبر والے کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے۔۔۔

06:34) شادی کا مسنون طریقہ۔۔۔

19:38) شادی بیاہ میں جتنے میم ہیں ان کو نکال دو یعنی میکس گیدرنگ،میوزک،موسیقی،مہندی،مائیوں وغیرہ اور ایک میم کو گلے لگا لو یعنی کہ محمد ﷺ کے طریقے کو گلے لگا لو۔۔۔

20:38) آپﷺ کی سنت پر عمل کرنے پر چا ر انعامات۔۔۔

21:13) مختلف قسم کی دعوتیں اور ان میں ہونے والے گناہ۔۔۔

26:00) کسی صاحب نے دورانِ مجلس تصویر کھینچی اس پر ڈانٹ۔۔۔

27:42) نکاح اور خطبہ۔۔۔

33:26) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries