مجلس  ۲۹ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءعشاء :اللہ والوں کو دیوانہ کیوں کہتے ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:58) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

02:59) وقت لگانے سے متعلق کچھ نصیحتیں۔۔۔اُصولوں کو توڑنے سے ہمیشہ نقصان ہوا ہے۔۔۔

07:38) اللہ والی محبت میں کمی نہیں ہوتی بس آتے رہو۔۔۔

09:20) باہر ممالک میں جاکر نوکری کرنا۔۔۔محنت یہاں کی اور خدمت یہودو نصاریٰ کی۔۔۔ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔۔۔

13:26) نامحرم کا ھدیہ لینا اور آپس میں گپ شپ کرنا یہ سب تباہی کے راستے ہیں۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کی کچھ نصیحتیں۔۔۔

24:22) موت کا مراقبہ۔۔۔حُسن سے بچنے کے لیے ایک صاحب کو نصیحت۔۔۔

25:46) بالوں اور مونچھوں سے متعلق نصیحت۔۔۔

30:06) جو مرا ہے وہ زن، زر اور زمین کی وجہ سے مرا ہے۔۔۔

31:15) تیجہ،چالیسواں اور برسی یہ کہاں سے ثابت ہیں۔۔۔ایک نوجوان کا ذکر جس کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا اور ماشاء اللہ کوئی تیجہ وغیرہ نہیں ہونے دیا۔۔۔

33:59) معاف کرنا بھی یہ اہل اللہ کی صفات ہیں ۔۔۔حکیم جالینوس کا ایک واقعہ۔۔۔

36:23) اللہ والوں کو دیوانہ کیوں کہتے ہیں؟۔۔۔ ہم نے دیوانوں سے سیکھی ہے محبت اخترؔ ہائے یہ درد کہاں ملتا ہے فرزانوں کو

38:06) حرام کما کےعزت نہیں ملے گی۔۔۔عزت والا وہ ہے جو تقویٰ سے رہتا ہے۔۔۔

39:37) مر کر دوبارہ زندہ ہونا ہے۔۔۔عاص بن وائل نے انکار کیا تھا اور ہڈیوں کو پیس کر ہوا میں اُڑا دیا۔۔۔ہم پوری دُنیا میں بکھرے ہوئے تھے۔۔۔

40:57) دیوانے کا مطلب ہے کہ پروا،نہ۔۔۔

42:35) دین کتنا پیارا ہے کہ انگریزی سیکھنا منع نہیں بس انگریز بننا منع ہے۔۔۔فتویٰ لے لو کہ انگریز کی طرح بولنا کیسا ہے؟۔۔۔

44:20) مصطفیٰ مکی صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

01:06:43) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

01:16:25) پہلی صف کو روندھتے ہوئے آنا اس پر کتنی سخت وعید ہے۔۔۔

01:17:08) جمعہ کے دن کے مسنون اعمال۔۔۔

01:19:09) امّرد لڑکوں کو دیکھنا۔۔۔ایسوں کو جوتا مارنا چاہیے۔۔۔ایک نوجوان سے احتیاط کا تذکرہ اور حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کی نصیحت۔۔۔

01:21:34) سب سے زیادہ جو مرا ہے لڑکوں کے چکر میں مرا ہے۔۔۔

01:22:09) عشقِ مجازی کا انجام۔۔۔اپنے آپ کو مٹا کر رکھنا چاہیے۔۔۔

01:23:36) نفس پر کبھی بھروسہ نہ کریں۔۔۔

01:24:40) داڑھی کی حدود۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries