مجلس  ۳۱ ۔ اکتوبر      ۲ ۲۰۲ءفجر  :سنتوں پر عمل کی فکر کریں ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:18) سنتوں کا نور۔۔۔جو سنت پر عمل کرے گا اس کو چار انعام ملیں گے (۱)لوگوں کے دلوں میں اس کی محبت (۲)بدکار لو گوں کے دلوں میں اس کا خوف (۳)دین میں پختگی (۴)رزق میں برکت۔۔۔

01:20) دُعا کیسے مانگی جائے اس میں بھی سنت کا طریقہ دیکھنا چاہیے۔۔۔ حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ سنتوں کی بارش کر دو بدعتوں کا کیچڑ خود صاف ہوجائے گا۔۔۔

03:54) لباس کیسا ہونا چاہیے؟۔۔۔

06:34) نماز کا سنت طریقہ کیا ہے؟۔۔۔

08:30) سنت پر عمل کرنے کا مزہ ہی الگ ہے۔۔۔

10:48) جتنا زیادہ سنتوں پرعمل کریں گے اتنا زیادہ آپﷺ کی یاد آئے گی۔۔۔

13:44) وضو کے معاملے میں کافی احتیاط کی ضرورت ہےبعض اوقا ت تو وضو ہوتا ہی نہیں جب وضو نہیں تو پھر نمازوں کا کیا بنے گا؟۔۔۔

15:51) دُعا مانگنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟۔۔۔بٹن نمبر دو کی جگہ تک ہاتھ اُٹھائیں ہتھیلیوں کا رُخ آسمان کی طرف اور انگلیوں کا رُخ کعبہ کی طرف اور دونوں ہاتھوں میں تھوڑا سافاصلہ ہو اوردُعا کے بعد ہاتھوں کو منہ پر پھیر دیں۔۔۔

18:57) سب بزرگ ہمارے سروں کا تاج ہیں لیکن اصلاح تو اپنے شیخ سے ہی ہوگی۔۔۔

20:39) نماز میں سلام پھیرنے کا طریقہ۔۔۔

22:32) سنتوں پر عمل کرنے کی فکر کریں ۔۔۔

27:08) لباس ڈھیلہ ہونا چاہیے۔۔۔

27:31) جب سنتوں پر عمل کرنے کی نیت ہو تو انشا ء اللہ عمل کرنا بھی آسان ہوجائے گا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries