مجلس  یکم نومبر ۲ ۲۰۲ءفجر :عالم منزل اور بالغ منزل ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:39) ایک طلباء کی لسٹ بنائی ہے نام پکارا جائے گا تو تین منٹ سنت کی کتاب سے پڑھ کر سنایا جائے گا اور پھر الہامات ربانی سے وہ پڑھ کر سنائے گیں لیکن تین منٹ تو تین منٹ ...جتنا کہا جائے اتنا ہی بیان کرنا چاہیے تاکہ دوسرے کی باری بھی آجائے اب اگر تین منٹ کہا اور دس منٹ کردیا تو دوسرا نہیں کرسکے گا۔۔

03:40) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا عمل اس متعلق کہ جو کتنا کہتا تھا اتنا بیان فرماتے تھے۔۔

04:29) چھ سیکنڈ کا وعظ۔۔

08:38) بالغِ منزل اور عالم منزل۔۔

14:24) حضرت شیخ نے تین تین منٹ تخصص کےطالبعلم سےسنت کی کتاب سے پڑھ کر سنانے کا فرمایا اور پھر پانچ منٹ الہامات ربانی پڑھنے کا فرمایا۔۔

21:53) حضرت شیخ نے کتاب سے پڑھنے کا جو فرمایا اُس سے متعلق اہم نصیحت۔۔۔

22:56) اسی طرح ایک صاحب کسی کے بیان میں غلطی پر ہنس پڑے تو شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ناراض ہونا۔۔

26:20) کمہار کی مثال۔۔۔

26:48) کسی کی بناوٹ پر ہسنا اُس پر ہسنا نہیں ہے بلکہ اللہ تعالی پر ہسنا ہے کیونکہ اللہ تعالی نے اس کو بنایا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries