مجلس۴ نومبر ۲ ۲۰۲ءفجر  :نفس کی غذا  نافرمانی ہے     ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:24) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔

01:25) نفس کی غذا نافرمانی ہے۔۔۔

03:08) ہمارے پاس دیگر کاموں کے لیے وقت ہے لیکن اللہ کا نام لینے کے لیے وقت نہیں۔۔

11:57) ذکر۔۔۔

13:41) حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کو تیز بخار تھا حضرت والا رحمہ اللہ سے فرمایاکہ حکیم اختر میرا قرآن پاک لے آؤ حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ کرنے کے کام تو کرنے سے ہی ہوں گے۔۔۔

14:30) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ قرآن پا ک کا ادب کس طرح کرتے تھے۔۔۔

20:08) اللہ کا نام ایسے لو جیسا کہ بھوکا ہوتا ہے۔۔۔

22:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ رات کو سوتے وقت اپنا محاسبہ بھی کر لیا کرو کہ دن بھرکیا کیا۔۔۔

23:55) مسجد سےا یسے نکلتے ہیں جیسا کہ قیدی جیل سے نکلا ہو۔۔۔

24:46) جس کا دل مسجد میں اٹکا ہوا ہو عرش کا سایہ پائے گا۔۔۔

26:22) اذان کا ادب کرنے پر ایک خاتون کو انعام۔۔۔

26:40) ذکر۔۔۔

34:09) امامت کرنا کوئی معمولی بات نہیں ۔۔۔کچھ واقعات۔۔۔اللہ تعالیٰ کی عظمت ہوتی ہے۔۔۔

36:51) غرفہ میں قیام کرنا ہے تو اُصولوں پر عمل کرنا ہوگا۔۔۔

38:20) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries