مجلس ۴  نومبر ۲ ۲۰۲ء عشاء   :معاملات صاف رکھنے چاہیے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:32) اللہ کی نعمتوں کی قدر کریں

07:51) اللہ والی محبت ! اللہ والوں کا تذکرہ قرآن میں بھی ہے

10:59) دنیا منع نہیں ہے! دین آسان ہے

12:33) اللہ تعالیٰ نے ہماری خوشیوں کےلیے کتنے انتظامات کیے ہیں! اس کا کیا شکریہ ادا کیا؟

16:10) لطیفہ : میں بلڈ نگ میں جاسکتا ہوں

31:45) ایمان کا دل سے تعلق ہے

31:57) منافقین نے اتنے تگڑے جسم دیے تھے مگر ننھا سا دل نہ دیا

32:55) یہود کی بدبختی 33:19) قرآن پاک پڑھنے کا طریقہ

34:22) مظاہر حق سے تعلیم: راستے کے پانچ حقوق۔۔ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ سے روایت ہے۔۔۔۔

37:34) دین کیسے پھیلایا

38:09) معاملات صاف رکھنے چاہیے

39:09) جلدی جلدی امیر بننے کی دھن لیکن سکون نہیں ہے

42:35) قرضے لینے کے نقصانات اور وصیت کرنے کی نصیحت! حقوق العباد اور حقوق اللہ کو لکھ لینا چاہیے

44:42) جو اللہ کی نافرمانی میں جس درجے میں رہے گا اسی درجے میں پریشان رہے گا! جب ہم پورے اللہ کی فرماں برداری میں رہیں گے تو مکمل مزہ ملے گا! مچھلی کی مثال سے سمجھایا ! جب مچھلی پوری دریا میں ہوتی ہے ! ۔۔۔قلیل ذکر اللہ علامت ِ نفاق ہے

47:40) قلیل ذکر اللہ علامت ِ نفاق ہے! جو یہ چاہے کہ نفاق سے نکل جائے تو ذکر اللہ کرے ! مشورے سے! مثبت ذکر اور منفی ذکر ! مثبت مطلب عبادات وغیرہ، منفی ذکر کا مطلب گناہ سے بچنا

49:46) نظر بچانے کے انعامات! نظر بچانے والوں کا خاتمہ ایمان پر ہوگا

54:08) جب کوئی گناہ ہوجائے توبہ استغفار۔۔۔ نفلی صدقہ بھی کرنا چاہیے! نفلی نمازیں بھی پڑھنی چاہیے ایک صاحب نے حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کو لکھا کہ ذکر اللہ تو کرتا ہوں لیکن اطمینانِ کامل نہیں ہے! فرمایا معلوم ہوا کہ گناہوں میں مبتلا ہو اس لیے اطمینان نہیں مل رہا! جس دن مکمل گناہ چھوڑ دو گے تو اطمینان کامل مل جائے گا آنکھوں میں آنسوؤں کی دو تھلیاں رکھی ہیں اس سے کام لو! توبہ کے آنسو نکالو!

59:26) فجر کی نماز کا ناغہ ہو تو کیا کرنا چاہیے! رات کو سنت کے اعمال کرکے سونا چاہیے

01:02:25) عمرہ کی دعوت کرنے پر نصیحت کہ دعوتیں نہیں کرنی چاہیے! ضروری سمجھ لیا

01:07:48) دو افراد کو بیعت فرمایا

01:08:51) کل بیرون سفر ہے اس لیے حضرت والا نے احباب سے مصافحہ اور معانقہ فرمایا

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries