مجلس   ۲۹  نومبر ۲ ۲۰۲ءعشاء :مجاہدہ کے بعد اللہ تعالیٰ کی ذات ملتی ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:13) بیان کے آغاز میں تعلیم۔۔

03:18) مزاح اور مذاق کا فرق۔۔

05:21) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔

07:25) مفتی انوار صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

15:00) جتنی بھی کوئی تعریف کرلے سب یہ اللہ تعالی کی تعریف ہے۔۔

15:58) خاتمے کی فکر کہ میرا خاتمہ کیسا ہوگا۔۔

17:04) ایک عجیب تعلیمِ فنائیت حضرت تھانوی فرماتے ہیں: ان بعض المغترین من الصوفیاء والسالکین ینسبون کمالاتھم الی مجاھداتھم فھذا عین الکفران۔ حضرت حکیم الامت فرماتے ہیں کہ بہت سے صوفیاء جو دھوکہ میں پڑے ہوئے ہیں وہ اپنے کمالات کو اپنے مجاہدات کا ثمرہ سمجھتے ہیں اور عین ناشکری ہے۔ اب اس میں تو بڑے بڑے لوگ مبتلا ہیں کہ صاحب ہم نے بڑے پاپڑ بیلے، اتنے مجاہدات کیے تب یہ نعمت ہم کو ملی ہے ۔۔

20:34) نسبت مع اﷲ کا خدائی منشور حضرت والا نے یہ آیت تلاوت فرمائی {یٰاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اتَّقُوا اﷲَ وَکُوْنُوْا مَعَ الصَّادِقِیْنَ} رشاد فرمایا کہ یہ آیت دین کی بنیاد اور دین کی ابتداء سے انتہاء تک نسبت مع اﷲ کے تمام درجات کا خدائی منشور ہے اور نسبت کسے کہتے ہیں؟

22:35) ترے غم کی جو مجھ کو دولت ملے غمِ دو جہاں سے فراغت ملے یعنی اے خدا! اگر تیرے غم کی دولت مل جائے تو غمِ دو جہاں سے نجات ہوجائے گی۔

25:26) جیسی ہماری قربانی ویسی اللہ تعالی کی مہربانی۔۔

26:23) اپنی اولاد کو موبائل دے رہے ہیں تو یہ موبائل نہیں ہے جہنم کی کنجی دے رہے ہیں۔۔

28:59) چہرہ ترجمان دل ہوتا ہے۔۔

31:39) صحت کی فکر کرتے ہیں کیوں جان پیاری ہے جس دن جان سے زیادہ اللہ تعالی پیارے ہوجائیں گے تو ایک سانس اللہ کو ناراض نہیں کرے گا۔۔

36:30) مجاہدے کے بعد اللہ ملتے ہیں۔۔

41:41) ایوب صاحب کا تذکرہ۔۔۔

44:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ سچے شیخ کی نعمت کے بارے میں۔۔

53:59) لڑکوں کی محبت دل میں گھسی ہوئی ہے۔۔

56:31) غیبت پر نصیحت کہ غیبت بہت بڑا گناہ ہے اور غیبت سے بڑا گناہ بہتان اور بہتان سے بڑا گناہ بدگمانی۔۔۔

58:53) غیبت کو کیوں چٹنی سمجھا ہوا ہے؟

59:51) جہاں غیبت ہورہی ہو تو پھر کیا کرنا چاہیے واقعہ کیسے بچنا ہے؟

01:01:26) جو فوٹو گرافی نہیں کھنچواتا اُس کو تنگ کرنا غیبتیں کرنا۔۔

01:02:54) کامیابی تو کام سے ہوگی نہ کہ حسنِ کلام سے ہوگی ذکر کے التزام سے ہوگی فکر کے اہتمام سے ہوگی

01:03:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ غیبت کے بارے میں۔۔

01:04:11) آخری بات ...حضرت مجدد رحمہ اللہ کی کہ میرے لیے کہتے ہیں کہ سختی ہے سختی ہے نصیحت۔۔۔ دین شکنی اور دل شکنی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries