مجلس  ۵  دسمبر۲ ۲۰۲ء  عشاء :سب سے بڑا تعویذ  تقویٰ ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:28) جلدی موبائل بدلنے سے متعلق کسی صاحب کو نصیحت کا ذکر۔۔۔

01:29) برسی سے متعلق ایک رشتہ دار کو نصیحت کی تھی اس کا تذکرہ۔۔۔

07:08) دین کے معاملے میں زبان بند رکھنی چاہیے مدینہ شریف کا ایک واقعہ۔۔۔

11:45) حرام عشق عذاب ِالہی ہے۔۔۔

12:39) آپﷺ کا جب اسم مبارک آئے تو کم ازکم ایک مرتبہ تو درودھ شریف پڑھ لیا کریں۔۔۔

14:20) نظر کی حفاظت نہ کرنے کا وبال۔۔۔

18:18) لیلیٰ کے چکر میں ہیں لیکن مولا کو راضی کرنے کی فکر نہیں ہے۔۔۔

20:20) اپنے ملازمین پر ظلم کرنا اور اُنہیں نماز نہ پڑھنے دینا۔۔۔

22:08) اللہ تعالیٰ کے راستے میں صدقہ دینے کے فضائل۔۔۔

22:33) تصویر بنانے پر ا حادیثِ مبارکہ کی وعیدیں۔۔۔

24:09) سمارٹ فون یہ دوزخ کا دروازہ کھولنے کا راستہ ہے۔۔۔

24:27) حسبِ معمول مظاہر حق سے تعلیم ہوئی۔۔۔

25:40) صغیرہ گناہ کو کچھ نہ سمجھنے پر حضرت والا رحمہ اللہ کی ایک شخص کو نصیحت۔۔۔

27:11) گناہوں کی عادت خطرناک ہے۔۔۔مولانا رومی رحمہ اللہ کی مثال۔۔۔

33:06) ریّا کس چیز کا نام ہے؟

33:45) دُعا سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔اِرشاد فرمایاکہ دُعا کو لوگوں نے بالکل ہی چھوڑ دیا عملیات کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔۔۔

43:40) سب سے بڑا تعویز تقویٰ ہے۔۔۔

49:27) کسی کو حقیر مت سمجھیں۔۔۔

57:44) اللہ والوں کی صحبت سے کیا ملتا ہے؟۔۔۔

01:02:02) کعبہ شریف میں حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعا ر ہوئے۔۔۔ نہ گُلوں سے مجھ کو مطلب نہ گلوں کے رنگ و بو سے کسی اور سمت کو ہے مری زندگی کا دھارا جو گرے اِدھر زمیں پر میرے اشک کے ستارے

01:03:22) ریّا نام ہے دیکھلانے کا دیکھ لینے کا نام ریّا نہیں ہے۔۔۔

01:06:33) گہنگاروں کی آہ وزاری اللہ تعالیٰ کو محبوب نہیں احبّ ہے۔۔۔

01:08:36) دُعا۔۔۔

01:16:16) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries