مجلس ۹ دسمبر۲ ۲۰۲ء فجر :روح کی غذا اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:39) اپنے استاد اور شیخ کا نام بیانات میں لیتے رہنا چاہیے۔۔ 02:04) دین من چاہی نہیں بلکہ رب چاہی زندگی کا نام ہے۔۔ 03:21) روح کی غذا اللہ تعالی کی فرمانبرداری ہے۔۔ 03:37) لاالہ الا اللہ ذکر کی ایک تسبیح۔۔ 11:09) بے ادبی سے تباہی آجاتی ہے۔۔ 17:45) ایک تسبیح اللہ تعالی کے نام مبارک کی۔۔ 23:43) بڑے بالوں پر ایک طالبعلم کو نصیحت۔۔ 28:19) بزرگوں کے واقعات۔۔ | ||