مرکزی بیان ۸    دسمبر۲ ۲۰۲ء     :علم ِ دین کا ادب    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:46) بیان کے آغاز میں مفتی انوار الحق صاحب نے شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی کتاب فیضان محبت اشعار کی کتاب سے اشعار پڑھے ..انجام حسن فانی پر یہ اشعار ہوئے۔۔

09:53) بدنظری اور حسنِ مجازی اور موبائل فون سے بہت تباہیاں ہورہی ہیں۔۔

10:22) سفر میں گاوں کے سفر کا ذکر کہ وہاں کیا کیا بے حیائی ہورہی ہے کہ گاوں ہے لیکن بوڑھا بوڑھا فلموں میں لگا ہے۔۔

16:50) ایک نظر کی حفاظت بہت گناہوں سے بچادیتی ہے۔۔

17:48) یہاں سے جناب مصطفی صاحب سے اشعا پڑھنے کا فرمایا :۔ شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کی کتاب فیضان محبت اشعار کی کتاب سے اشعار اشک رواں عاشقاں والے اشعار پڑھے گئے۔۔

28:20) مونچھوں کو پست رکھنے پر نصیحت۔۔

32:04) صدیقین اور صالحین کو دیکھیں کہ اُن کا حلیہ کیسا ہے اور ہمارا حلیہ کیسا ہے۔۔

35:10) اتنے بڑے بڑے بال انگریزی کٹ رکھے ہوئے ہیں۔۔

37:07) کچھ واقعات کہ جو شریعت سنت پر چلتا ہے تو کیا کیا معاملات ہوتے ہیں۔۔

53:57) خاندان کے گروپ بنے ہوئے ہیں جس میں دوسروں کی غیبت بہتان وغیرہ۔۔

55:03) اللہ والوں کی غیبت ستانا،بہتان لگانا..اکابر کی غیبت۔۔۔

59:24) ایک موبائل فون پر نا محرم کو دیکھنا کتنا گناہ ہے۔۔

01:00:31) ایک موبائل اور اُس میں گروپ سب سے پہلے غیبت شروع ہوگی پھر بہتان۔۔

01:01:35) ایک بزرگ کا واقعہ۔۔مولانا مملوک علی رحمہ اللہ کا ۔۔۔

01:02:12) علم کے حصول کے لیے شرط یہ ہے کہ استاد کا ادب کریں۔۔

01:04:14) عالم اصل وہی ہے جو عمل کرے۔۔۔

01:04:56) علم اور عمل دونوں گہرے دوست ہیں۔۔

01:05:40) اپنی زبان اور قلم کو کبھی بے لگام نہیں کرنا۔۔

01:10:42) بادشاہی جو خیر یہ جملہ آج بہت استعمال ہوتا ہے اور وہ بھی گاوں میں نصیحت۔۔

01:13:27) ایک بزرگ نے گناہ کرنے سے پہلے چار سوالات کا بتایا کہ گناہ کرنے سے پہلے یہ چار سوال ذہن میں رکھ لیں:۔ ۱۔ ۲۔ ۳۔ ۴۔

01:14:58) بدگمانی کے مرض والے ایک صاحب نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کو لکھا کہ میرے اندر بدگمانی کا مرض بہت ہے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا اس کو جواب۔۔

01:17:57) خاندانی گروپ میں آج کتنی طلاقیں ہورہی ہیں۔۔

01:45:43) چار باتوں سے دل تباہ ہوجاتا ہے۔۔

01:52:24) اللہ تعالی دین کی سمجھ عطاء فرمائیں کچھ واقعات۔۔۔

02:01:36) سالگرہ کا گناہ۔۔

02:03:44) دعا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries