جمعہ  بیان ۹     دسمبر۲ ۲۰۲ء     :انعام یافتہ لوگ     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:57) اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے راستے پر چلائے۔۔۔

06:58) ایک گناہ آسمان سے زمین پر گِرا دیتا ہے۔۔۔

08:25) جتنے بھی مصائب آئیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بس ایک خالق ہے مالک ہے اُس سے دُعا کریں اور ہمارا کام ہے کہ گناہ نہ کرنا۔۔۔

10:18) کسی صاحب نے اپنے قریب کے دوست کے لیے دس صفحے کا خط لکھا اس پر جو نصیحت فرمائی اُ س کا تذکرہ۔۔۔دوسروں کے تو عیب چھپانے چاہیے۔۔۔

12:09) معاملات سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔

13:58) تَسَآءَلُوْنَ بِهٖ وَ الْاَرْحَامَ کی تفسیر۔۔۔

16:17) بزرگوں کے راستے پر چلنا اس کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔

17:14) انعام یافتہ لوگ کون ہیں۔۔۔

19:22) قرآن پا ک اور احادیثِ مبارکہ ہمیں سمجھ نہیں آتے اور میڈیا کا دین ہمیں سمجھ میں آتا ہے آج اسی وجہ سے ہم پریشان ہیں۔۔۔

20:27) ٹخنہ چھپانہ حرام ہے۔۔۔

21:47) تین قسم کے لوگوں کو چارقسم کا عذاب۔۔۔

25:10) دُھوکا دینا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔حضرت مولانا مظفر حسین کاندیلوی رحمہ اللہ کا سچ بولنے سے متعلق ایک واقعہ۔۔۔

28:08) دین کو کوئی مٹا نہیں سکتا۔۔۔

28:23) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آج عاملوں کے پاس تو جاتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ سےدُعا نہیں مانگتے دُعا مانگنا تو بالکل ہی چھوڑ دیا ہے۔۔۔

30:35) غیب کا علم اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔۔۔

32:31) ورفعنا لك ذكرك۔۔۔اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کا ذکر بلند کر دیا۔۔۔

33:42) درود شریف پڑھنے کے فضائل۔۔۔

35:03) آپ ﷺ کے نقشِ قدم پر چلنے کے بغیر کامیابی نہیں ہے۔۔۔

36:45) عقل پر چلنے والےگمراہ ہوئے۔۔۔

38:33) نقشِ قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے۔۔۔اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے۔۔۔آپ ﷺ کے قدم مبارک کے پیچھے چلنے والا جنت میں جائے گا۔۔۔

42:08) آپﷺ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہیں۔۔۔یہ تیجہ ،برسی ،چالیسواں اور گیارہویں وغیرہ کہیں سے بھی ثابت نہیں۔۔۔

48:50) انعام یافتہ لوگ۔۔۔

49:45) دل کی غذا محبت ہے۔۔۔

52:05) بیٹیوں پر کبھی ہاتھ نہیں اُٹھانا۔۔۔آپﷺ کی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے محبت ۔۔۔

55:42) حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی رخصتی مبارک کیسے ہوئی اور جہیز میں کیا کیا تھا ؟۔۔۔واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries