مجلس۱۶    دسمبر۲ ۲۰۲ء  عصر      :آپ ﷺ کی نقل پر چار انعام کا وعدہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:53) سنت پر عمل کا انعام۔۔۔جنت میں آپﷺ کا ساتھ نصیب ہوگا۔۔۔اور سوشہیدوں کا ثواب ملے گا۔۔۔

02:53) تصویر بنانے والے کو سب سے زیادہ عذاب ہوگا۔۔۔

05:29) ایسی شادیوں میں کیا برکت ہوگی جن میں شروع سے لیکر آخر تک گناہ ہی گناہ ہوں۔۔۔

07:59) آپ ﷺ کی نقل پر چار انعام۔۔۔

09:16) جہاں اللہ کا ذکر ہو رہا ہو اس جگہ کی فضیلت۔۔۔فرشتے اس مجلس کو ڈھانپ لیتے ہیں۔۔۔

09:44) آپﷺ کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے نمونہ بنا کر بھیجا ہے۔۔۔

12:46) جب حیّا ختم تو سب ختم۔۔۔بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں. اکبرؔ زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا. پوچھا جو میں نے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا. کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا۔

15:29) شادی کا مسنون طریقہ۔۔۔

26:55) حضرت ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمہ اللہ کی بات کہ شادی کارڈ پر لکھا ہوا ہے مسنون ولیمہ اور اسی ولیمے میں گانے باجے ہورہے ہیں اللہ کی نافرمانی ہورہی ہے ۔۔۔

28:25) توبہ کی چار شرائط۔۔۔

29:14) نکاح۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries