مجلس۱۶    دسمبر۲ ۲۰۲ء  عشاء     :ہر دعا قبول ہوتی ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:04) حسب معمول تعلیم۔۔

03:07) دعا عبادت کا مغز ہے کتنی دعا مانگنی چاہیے پوچھنا چاہیے۔۔

04:29) تاجر دار کے لیے نصیحت کہ نقصان ہوتا ہے پھر بھی تجارت کرتے ہیں لیکن دعا میں تو کوئی نقصان نہیں۔۔

07:17) حدیث شریف میں ہے ہر دعا قبول ہوتی ہے۔۔

18:14) دعا کے بارے میں اہم مضامین۔۔

28:55) ایک خاتون کو کینسر ہوگیا اور پھر اچانک کیسے کینسر ختم ہوگیا۔۔

31:11) گناہوں کو چھوڑنا ہے خود بہ خود گناہ نہیں چھوٹیں گے۔۔

40:55) دعا مانگنے میں فائدہ ہی فائدہ ہے...بزنس کی مثال سے دعا کے مضمون سے متعلق اہم نصیحت۔۔

43:16) دعا مانگنے کا سنت طریقہ۔۔

46:56) گناہ کرتے ہیں اس لیے سکون نہیں ملتا اس لیے ہر وقت پریشان رہتے ہیں۔۔

52:43) ظلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہوگا۔۔

53:25) جس پر قرضہ ہو اُس کو مہلت دو پھر کیا انعامات ملیں گے۔۔

57:14) دعا پر مضامین کو مکمل فرمایا۔۔

59:55) نیو ائیر منانا کفار کا طریقہ ہے۔۔

01:05:10) قومیت صوبائیت پر سوء خاتمہ کا خطرہ ہے۔۔

01:08:29) دعا کے کام میں لگا رہے اسی پر برکات مرتب ہوتے رہتے ہیں یہ مت دیکھیں کہ ثمرات مرتب کیوں نہیں ہورہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries