مجلس۲۱     دسمبر۲ ۲۰۲ءعصر :آج ہم دعا کو بھول چکے ہیں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:55) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم دُعا کو بھول چکے۔۔۔

01:56) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس نہ علم ہے نہ عمل ہے اگر ہے تو بس صرف بزرگوں کی دُعائیں ہیں۔۔۔

03:32) اللہ والوں سے تعلق سے متعلق ٹرین کے ڈبوں کی مثال۔۔۔

06:19) اللہ والوں سے چپکے رہو ایک نہ ایک دن انشاء اللہ کام بن ہی جائےگا۔۔۔

07:28) غیبت سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

11:45) اصلاح نہ کرانے کی وجوہات۔۔۔

14:53) آسمان کی تین بڑی نعمتیں۔۔۔ وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ أَبَدًا وَلَكِنَّ اللَّهَ يُزَكِّي مَنْ يَشَاءُ۔۔۔الایہ ۔فضل ،رحمت اور اللہ تعالیٰ کی مشیّت۔۔۔

16:44) کسی کی تعریف پر اکڑیں مت۔۔۔

17:23) برصیصا کی ایک نظر خراب ہوئی پھر آگے کیا ہوا؟۔۔۔واقعہ۔۔۔

18:47) آج غیبت کرنے سے کیوں نہیں بچتے۔۔۔اس لیے کہ گناہ کو گناہ نہیں سمجھا۔۔۔

19:54) حضرت عبداللہ اندلسی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

27:10) جو اصلاح کراتے ہیں ان کو اللہ تعالیٰ آسمان کی پلاتے ہیں۔۔۔

27:43) علمائے ربّانی دوچیزوں سے پیدا ہوتے ہیں ایک علمِ نبوت اور دوسرانورِ نبوت۔۔۔۔

30:42) حضرت مفتی اعظم مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی تھانہ بھون میں چوتھی حاضری کی داستان۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries