مجلس۲۲     دسمبر۲ ۲۰۲ءفجر  :دین کے شعبوں میں رفیق بنیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:55) مولانا رومی رحمہ اللہ کے فارسی اشعار جس میں اللہ کی محبت کی آگ لگی ہوئی ہے اس کا ترجمہ حضرت والا رحمہ اللہ نے کیا کیا ہی کتاب لکھی ہے مثنوئی شریف جس کا غلغلہ مچا ہوا ہے۔

02:54) فغان رومی کتاب سے پڑھ کر سنایا: ے اللہ ہمارا دعا مانگنا بھی آپ کے کرم سے ہے اور آپ کا قبول کرنا بھی آپ کی عنایت سے ہے،اُدْعُوْنِیْ کا حکم بھی آپ کے کرم سے ہے اور استجب لکم بھی آپ کا کرم وانعام ہے جس کا ہم کو کوئی استحقاق نہیں اور امن و سکون بھی آپ ہی سیتے ہیں اور خوف و ہیبت بھی آپ کی طرف سے ہے۔ مراد یہ ہے کہ ایمان بین الخوف والرجا ہے۔ پس یہ سکون و اطمینان اور خوف وہیبت دونوں مطلوب ہیں لہٰذا اے اللہ یہ بھی آپ کا انعام عظیم ہے۔

03:16) خوف کتنا مطلوب ہے؟

11:35) سب کو مل کر رہنا چاہیے ایک دوسرے پر فدا ہوں رفیق بنے فریق نہ بنے۔۔

15:28) دین کو کوئی شعبہ ہمارے مدرسے یا خانقاہ کے سامنے شروع ہوجائے تو خوش ہوجائیں اگر یہ خوش نہیں ہوتا حسد کرتا ہے غیبتیں کرتا ہیں تو حضرت فرماتے تھے کہ ایسا شخص مکمل دنیا دار ہے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries