مجلس۲۳     دسمبر۲ ۲۰۲ءعصر    :شادی بیاہ کا مسنون طریقہ       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:34) تصویر سے متعلق اعلان۔۔۔اور اس پر وعیدیں۔۔۔

02:35) مسجد میں دُنیا کی باتیں کرنا اور اس پر قیامت کے دن عذاب۔۔۔

05:24) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرشاد فرمایا : گانا دل میں نفاق کو اس طرح پیدا کرتا ہے جیسے پانی کھیتی کو اُگاتا ہے۔

06:12) جو اللہ کو راضی کرتا ہے چاہے مزدور ہی کیوں نہ ہووہ اللہ کا ولی ہے۔۔۔

08:17) جوانی اللہ تعالیٰ پر فِدا کرنے کا کیا مطلب ہے؟۔۔۔

10:23) اللہ تعالیٰ کے نام میں لذت ہے لیکن ہمیں کیوں نہیں ملتی؟اس وجہ سے کہ ہم گناہوں میں مبتلا ہیں۔۔۔

11:31) اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے آپﷺ کو نمونہ بنا کر بھیج دیا ۔۔۔

15:21) جب حیّا ہی نہیں تو پھر کچھ نہیں۔۔۔

16:44) بیویوں کی سفارش اللہ تعالیٰ نے کی ہے۔۔۔

19:49) آپﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے پر چار انعام (۱)لوگوں کے دل میں محبت (۲)بدکار لوگوں کے دل میں اس کی عیبت(۳)دین میں پختگی(۴)رزق میں برکت۔۔۔

20:15) بیویوں کے ساتھ بھلائی سے پیش آنا چاہیے۔۔۔

24:04) شادی بیاہ کا مسنون طریقہ۔۔۔

37:09) نکاح کی تفصیلات۔۔۔

40:56) خطبہ۔۔۔

43:50) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries