اتوار    مجلس۲۵     دسمبر۲ ۲۰۲ء         :اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا کیا یہ کوئی زندگی ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

13:43) مفتی انوارالحق صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

13:44) زندگی کی ہر سانس اللہ تعالیٰ پر فدا کریں ایک سانس اللہ تعالیٰ کو ناراض نہ کریں۔۔۔

22:55) اولاد کی تربیت میں شفقت کا پہلو غالب رکھیں۔۔۔

33:20) متقی اللہ کا دوست ہے۔۔۔

36:15) خاموش تبلیغ کیا ہے؟۔۔۔

38:00) ایک بزرگ کا قول کہ گناہوں کی وجہ سے اولا د نافرمان،بیوی نافرمان یہاں تک کہ جانور بھی نافرمان ہوجاتے ہیں۔۔۔

39:32) تصویر سے متعلق وعیدیں۔۔۔

40:44) آج پڑھائی کو خدا بنایا ہوا ہے۔۔۔

43:05) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا کیا یہ کوئی زندگی ہے؟۔۔۔

44:53) نظر کی حفاظت کرنے سے اللہ تعالیٰ کی ذات ملتی ہے۔۔۔نظر کی حفاظت کے انعامات! خاتمہ ایمان پر ہوگا!

49:35) Baby sitter کی تباہ کاریاں! یہ لوگ کیا ہمارے اولاد کی ترتیب کریں گے!۔۔خواتین کو خوشبو لگا کر باہر نکلنے کے حوالے تنبیہ۔۔۔عورت کا نوکریاں کرنا!۔۔۔۔ ڈرامے دیکھنے کا چسکا!

52:06) جو گناہ کو گناہ سمجھے وہ 90 فیصد کامیاب ہے!باقی توبہ!

52:23) عمرہ پر جانے والا ایک صاحب جن کی بہت لمبی مونچھیں تھی ان کو نصیحت! ماشاء اللہ بہت لمبی مونچھیں کاٹ دیں! اور داڑھی کا ارادہ کرلیا!

56:47) کفر سے نفرت واجب ، کافر سے نفرت حرام ، اسی طرح گنا ہ سے نفرت واجب ، گنہگار سے نفرت حرام!

57:51) والدین کے حقوق پر درد بھری نصیحتیں!۔۔ ماں باپ کی دعا سے دین و دنیا میں ترقی ہوتی ہے! حضرت والا دامت برکاتہم کے والد صاحب کے انتقال کے موقع پرحضرت مفتی عبد الروف سکھروی صاحب کی چار نصیحتیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے ماں باپ سے کہیں زیادہ محبت کرنے والے ہیں، وہی تو والدین کے خالق و مالک ہیں! گناہوں کی وجہ سے والدین کے حقوق یاد نہیں رہتے!

01:03:29) ایک یونیورسٹی کی طالبہ کی توبہ !۔۔۔اور عبرت ناک واقعات! خواتین کی نوکری اور پڑھائی کے حوالے سے فتویٰ ہے، کتنی شرائط ہیں! جن کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں، لیکن کالج اور یونیورسٹی کے حالات کیسے خراب ہیں!

01:13:52) سوقتل کے مجرم کو اللہ تعالیٰ نے معاف فرمادیا!

01:15:15) یہود و نصاریٰ کی نقال میں ناکامی ہے، نیوائیر، کرسمس منانا، آتش بازی کرنا! سب گناہ ہے!، قریب میں ایک یونیورسٹی ہے جہاں دہریے پڑھا رہے ہیں اور نوجوان دہرئیے ہورہے ہیں! وہاں اس یونیورسٹی میں فضائل اعمال کی تعلیم نہیں کرسکتے ، نماز نہیں پڑھ سکتے! ایک بڑے ہسپتال میں نماز پڑھنے کی جگہ نہیں، مسجد کی اجازت نہیں ہے!

01:19:33) ایک سوسائٹی جہاں نماز پڑھنے کے لیے مسجد نہیں رکھنے کی اجازت نہیں دی ۔۔۔ پھر ایسی ان کو مشکلیں آئیں کہ مسجد بنانی پڑی !

01:20:54) فتویٰ :بیوٹی پارلر میں دلہن کےلیے کیا جانا ضروری ہے! بیوٹی پارلر کی خرافات!

01:24:20) دینی سفر کے حوالے سے جانے والے احباب کو نصیحت!۔۔۔ابھی بعد ظہر حضرت والا دامت برکاتہم کا سندھ کے مختلف شہروں کا سفر ہے!

01:26:25) اعتکاف میں بیٹھنے والے مسجد اختر کے ایک متعکف نوجوان جو تیرہ سال سے ماں سے بات نہیں کررہا تھا، حضرت شیخ کے بیان سے اس نے والدہ کو فون کرکے معافی مانگی اور خوش کردیا!۔۔۔اسی طرح بیان میں آنے والے پانچ سالہ بچے کا والدہ سے پاؤں میں گر کر معافی مانگنے کا واقعہ، اسی لیے اپنے بچوں کو بیان میں لانے کا اہتمام کیا کریں!

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries