جمعہ  بیان  ۲۳     دسمبر۲ ۲۰۲ء         :اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا آسان راستہ کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

23:01) الغيبة اشد من الزنا۔۔۔عبادت میں مزا آتا ہے اور عبادات کی ایک شکل ہے لیکن غیبت کی کیا شکل ہے۔۔۔

23:01) بیان سے پہلے مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

28:28) ہم گناہ کو گناہ نہیں سمجھتے اس لیے معافی نہیں مانگتے اور گھروں میں شرعی پردہ نہیں ہے۔۔۔

30:23) اللہ تعالیٰ تک پہنچنے کا آسان راستہ کیا ہے؟۔۔۔کسی سچے اللہ والے سے اپنا تعلق قائم کرلو۔۔۔

32:28) نفس شیطان کا بھی باپ ہے۔۔۔

36:03) اِصلاح و تزکیہ ِ نفس یہ کیاچیز ہے؟ایک مولانا کو حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔

38:53) صدیق کی تین تعریفیں۔۔۔(۱)جس کی زبان اور دل ایک ہو(۲)جس کا باطن ظاہر سے متاثر نہ ہو(۳)جو دونوں جہاں اللہ تعالیٰ پر فدا کردے۔۔۔

44:07) بدنظری کرنے والے پر آپﷺ کی بدُعا ہے۔۔۔

47:42) لڑکوں سے کتنی احتیاط ہے؟۔۔۔علامہ شامی ابن عابدین رحمہ اللہ کا فتویٰ۔۔۔

50:44) نفس پر ذرّہ برابر بھی بھروسہ مت کریں۔۔۔حضرت یوسف علیہ السلام نے کیا فرمایا وما أبرئ نفسي ۚ إن النفس لأمارة بالسوء إلا ما رحم ربي۔۔۔الایہ۔

52:01) سب سے بڑی عبادت اللہ تعالیٰ کو خوش کرنا ہے ۔۔۔

52:47) بیویوں کے حقوق۔۔۔

01:05:19) رائی برابر تکبّر والا جنت کی خوشبو تک بھی نہیں سونگھ سکے گا۔۔۔

01:08:23) ہمیں میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے۔۔۔

01:10:20) حیّا کی حقیقت کیا ہے؟۔۔۔حدیث شریف کا مفہوم کہ جب اللہ کسی بندے کو ہلاک کرنا چاہتا ہے تواس سے حیّا کوچھین لیتا ہے۔۔۔الخ۔

01:13:26) آپﷺ کس کے لیے نمونہ ہیں؟لمن كان يرجوالله واليوم الآخر۔۔۔الایہ۔

01:14:35) یہ بدنظری زِنا تک پہنچاتی ہے۔۔۔

01:16:47) بڑے بڑے بال رکھنا اور چُٹیا بنانا یہ کس کی نقل ہے؟۔۔۔

01:17:38) آپﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کا انعام۔۔۔

01:19:01) احادیث ِ مبارکہ کا انکارکرنا قرآنِ پاک کا انکار کرنا ہے۔۔۔

01:23:02) حیّا سے متعلق احادیثِ مبارکہ۔۔۔جب حیّا نہیں تو جو چاہے کرو۔۔۔

01:25:47) دُعا عبادت کا مغز ہے۔۔۔آج ہم دُعا اور توبہ کو بالکل ہی بھول گئے ہیں۔۔۔

01:28:16) نیویئیرمنانا ،آتش بازی کرنا اور ویلنٹائن ڈے منا نا یہ کس کی نقل ہے؟۔۔۔

01:37:09) تبلیغی جماعت سے جوڑنے پر نصیحت۔۔۔

01:39:03) یہود ونصاری ٰ کی نقل کرنا۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries