سفر سندھ   ۲۶     دسمبر۲ ۲۰۲ء       فجر:دھوکہ کا گھر  ! میر پور بھٹورو

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان جامع مسجد میر پور بھٹورو عنوان:التجافی عن دارالغرور مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم رات اِسی جامع مسجد میں سوا دو گھنٹے کا درد میں ڈوبا ہوا بیان ہوا۔

بیان کے بعد پیر بھائی عرفان صاحب کے گھر سب کے کھانے کا انتظام تھا سب نےکھاناکھایا۔ کھانے کے درمیان بھی سوا گیارہ تک مجلس چلتی رہی اور پھر ساڑے گیارہ بجے حضرت شیخ نے دوائیاں لیں اور پھر والشروم تشریف لے گئے کپڑے تبدیل فرمائے اور پھر کچھ دیر چہل قدمی فرمائی تقریبا ساڑے بارہ تک چہل قدمی کے درمیان مجلس چلتی رہی پھر سوا ایک تک حضرت شیخ آرام کے لیے بستر پر تشریف فرما ہوئے۔

پھر سب نے آرام کیا اور فجر نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔ شیخ کی ڈانٹ سے گھبرانا نہیں چاہیے۔ شیخ کس کو ڈانٹنا ہے۔۔ بعض لوگ شیخ سے اصلاح کیوں نہیں کراتے۔ بعض لوگوں کو میڈیا پر آنے کا بہت شوق ہوتا ہے اپنی موویاں بنواتے ہیں اپنے اکابر کے طریقوں سے کیوں ہٹ رہے ہیں۔ دارالعلوم دیوبند کا ایک واقعہ کہ دونوں بزرگ حضرات نکل گئے کیوں ؟ واقعہ سن لیں۔

00:14:06 ہم دین پھیلانے کے مکلف ہیں لیکن شریعت و سنت کی روشنی میں شارجہ ٹی وی کا واقعہ جب شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کو ٹی وی پر آنے کے لیے کہا گیا حضرت والا کا کیا عمل رہا۔

00:17:06 ایک صاحب کا واقعہ جب اُس نے کہا کہ میں دبئی میں ہوتا ہوں اور بیوی پاکستان میں ہے میں طلاق دینا چاہتا ہوں کیوں؟حضرت والا کی نصیحت۔

00:21:45 سینے کا اسلام کے لیے کھلنا کیا ہے۔

00:24:25 ایک گھانس والے بابا کا واقعہ۔

00:28:55 حیاء ختم تو پھر جو چاہے کرلے کم ہے

00:37:50 ایک بالش اگر کوئی زمین کسی کی ڈبالے تو قیامت کے دن سات طبقہ زمین میں دھنسایا جائے گا۔

00:43:40 00:47:40 سائیں توکل شاہ کا واقعہ۔

00:49:50 التجافی عن دارالغرور کی پہلی نشانی۔

00:50:54 ڈاڑھی پر دلیل۔

00:55:28 دوسری نشانی۔

00:56:28 تیسری نشانی کہ مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری۔

00:59:53 سود کا گناہ۔

01:00:17 دعا۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries