سفر سندھ   ۲۷     دسمبر۲ ۲۰۲ء صبح     :خواتین کے لئے اہم بیان     !ٹنڈو باگو 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم حضرت والا کا بعد فجر اسی مسجد میں بیا ن ہوا۔ یہاں پر خوب ٹھنڈ ہے اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں جس کی وجہ سے سردی زیادہ ہے اور مسجد بھی چاروں طرف سے کھلی ہے اس لیے کہ ابھی زیر تعمیر ہے ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت مسجد بن رہی ہے۔ یہاں کے احباب نے حضرت شیخ کی ہر طرح سے راحت کا انتظام رکھا ہے چاروں طرف ٹینڈ لگا کر بن کیا ہے تاکہ ہوائیں اندر نہ آئیں لیکن مسجد کافی بڑی ہے ماشاء اللہ اس لیے مسجد میں ہوائیں آرہی ہیں ۔

فجر بیان بھی ایک گھنٹے سے زیادہ ہوا۔ بیان کے بعد فورا ناشتے کا نظم ہوا پھر حضرت شیخ نے آرام فرمایا سب احباب کو بھی آرام کا موقع ملا۔ احباب زیادہ تھے اس لیے ساڑے دس بجے تک احباب نے اٹھ کر تیاری کی ساڑے گیارہ بجے بیا ن کا آغاز ہوا۔ دوپہر میں بھی یہاں ٹھنڈ زیادہ ہے۔ اس بیان میں خواتین کا شرعی پردے کے ساتھ انتظام رکھا گیا ہے بڑی تعداد میں خواتین بیان سے مستفید ہورہے ہیں۔ انڈونیشیا سے بھی دس لوگوں کی تبلیغی جماعت یہاں آئی ہوئی ہے جو بیان میں موجود ہے دورانیہ 2:08:47

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries