سفر سندھ   ۲۸     دسمبر۲ ۲۰۲ء صبح         :خواتین پردہ کا اہتمام بہت زیادہ کریں        !ٹنڈو باگو 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم حضرت شیخ کا کل ۲۷ دسمبر کو بعد عصر بہت جامع بیان ہوا ۔آج بعد فجر بھی بہت عجیب اور اہم بیان ہوا۔ یہ دو بیان احباب ضرور سن لیں ان شاء اللہ خوب نفع ہوگا۔

فجر بیان کے بعد ناشتے کا نظم ہوا پھر حضرت شیخ نے فرمایا کہ رات بھی تاخیر ہوگئی تھی سب جلدی آرام کرلیں۔ گیارہ بجے تک سب نے آرام کیا پھر بیان کے لیے تیاری کی ساڑے گیارہ بجے بیان کاآغاز ہوا۔

بیان کے آغاز میں قاری عبداللہ صاحب نے تلاوت قرآن پاک کی پھر جناب کاشف خلیل صاحب نے پردے میں رہنا میری بہنا پڑھ کر سنائے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries