مرکزی بیان    ۲۹      دسمبر۲ ۲۰۲ء             :توبہ اور دعا ہر گناہ اور ہر پریشانی کے لئے ڈھال ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

11:22) سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

11:24) اشعار بآواز مفتی انوارالحق صاحب۔۔ میر آئو بھی گلعذاروں میں ہے کہاں چین بے قراروں میں اِک حسیں ہو تو دل اسے دے دوں سخت مشکل ہے ان ہزاروں میں خونِ ارماں سے قلب رنگیں کر میر رکھا ہے کیا نظاروں میں ایک پل کو سکوں نہیں ملتا دیکھ بلبل کو ان بہاروں میں اپنے قلب و نظر بچا لینا۔۔

17:00) جماعت کی نماز کے آداب۔۔

24:26) بارہ برس کا بیٹا والد کو آنکھیں دکھاتا ہے ۔۔

25:58) اپنے گنا ہ بتا کر گواہ نہ بنائیں ۔۔۔

28:40) ایک پل کو سکوں نہیں ملتا۔۔ دیکھ بلبل کو ان بہاروں میں۔۔

32:08) سفر کی کارگزاری۔۔۔موبائل فون ،ویڈیوگیم اور کارٹون کی تباہ کاریاں۔۔۔

40:12) إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ۔۔۔صدیقین کی آخری سرحد صبر سے ملتی ہے۔۔۔

43:43) دُعا اور توبہ ہر گناہ اور ہر پریشانی کے لیے ڈھال ہے۔۔۔

45:32) صبر کی تین تعریفیں۔۔۔

49:51) دین کے کاموں میں تعاون کرنے والے کا ثواب تو پّکا ہے۔۔۔

54:56) یہ کہنا کہ اب مجھ سے مزید صبر نہیں ہوتا ۔۔۔

58:06) صبر کے دو واقعات۔۔۔

01:26:55) برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا نصیبے والوں کاکام ہے۔۔۔

01:27:39) ساس بہو کے جھگڑے۔۔۔

01:29:47) اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنا عذابِ الہی ہے۔۔۔

01:30:54) صبر سے متعلق واقعہ اِفک کا باقی حصہ مکمل کیا۔۔۔حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خصوصیات۔۔۔

01:33:06) اللہ والے سے تعلق آخری سانس تک رکھنا ہے۔۔۔

01:34:22) سفر پر جانے سے کتنا فائدا ہوتا ہے۔۔۔

01:36:38) شیخ کے پاس باربا ر جانا کیسا ہے؟۔۔۔

01:42:24) جعلی پیروں کے واقعات۔۔۔

01:44:13) شیخ کے پاس جانے سے متعلق مولانا رومی رحمہ اللہ کی بات۔۔۔

01:46:57) اللہ تعالیٰ کے قرب میں اس طرح رہنا چاہیے جس طرح ایک مچھلی کو پانی سے تعلق ہے۔۔۔

01:48:53) ٹنڈو باگو کی مسجد جو زیرِ تعمیر ہے اور دروازے کھڑکیاں نہیں ہیں اس سے متعلق اعلان۔۔۔

01:51:49) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

دورانیہ 1:52:19

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries