مجلس    یکم جنوری۳ ۲۰۲ء  عصر    :سب سے آسان کام   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:00) حسین قول۔

01:19) شرعی عذر میں نامحرم سے بات کرسکتےہیں لیکن وہ شرعی عذر کیا ہے علماء اللہ والے بتائیں گے اپنی طرف سے نہیں کہ یہ عذر ہے اور باتیں کررہے ہیں۔۔

02:44) حسین کو سبب مانتے ہیں لیکن دنیا میں سب سے احسن کام احسن قول اللہ کے بندوں کو اللہ سے جوڑنا ہے۔۔

03:39) ہر ایک اللہ والا بن سکتا ہے۔۔

11:01) سب سے احسن قول رب کی باتیں بتا کر رب سے جوڑنا۔۔

11:24) احسن قول میں لگ جائیں۔۔۔

13:52) زکوۃ دینے میں سستی کرتے ہیں یا حیلہ کرتے ہیں ۔وعید۔۔

19:18) حضرت شیخ کے بھائی عظیم بھائی کے پوتے کا انتقال ہوگیا بیان کے درمیان ہی فون آیا پھر حضرت شیخ نے مختصر نصیحت فرمائی کہ معصوم بچوں کے انتقال پر کتنا انعام ملتا ہے صبر کرنے پر کتنا اجر ملے گا۔۔

21:14) جس نے عقل لڑائی وہ مارا گیا کہ آٹھ ماہ پیٹ میں رکھا اور پھر پیدا ہونے کے بعد انتقال دودھ پلانے کی نوبت بھی نہ آئے تو یہ کیوں تو عقل نہیں لڑانا ۔۔ دورانیہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries